اڈیالہ جیل کے باہر پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت عمران خان کی بہنوں کو گرفتار کر لیا

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے پہنچے پی ٹی آئی رہنماؤں عمر ایوب، صاحبزادہ حامد رضا اور احمد خان بچھر سمیت عمران خان کی 3 بہنوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ عمران خان کی بہنیں اور پی ٹی آئی رہنما  عمران خان سے ملاقات کے…

مزید پڑھیں

اسرائیل کا غزہ میں خیموں سمیت مختلف مقامات پر حملہ، 21 فلسطینی شہید

غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں امداد کے داخلے پر اسرائیلی بندش ساتویں ہفتے میں داخل ہوگئی جس کے باعث غذا کی انتہائی قلت کا شکار بچوں کی تعداد بڑھنے لگی۔  غزہ پر تازہ اسرائیلی حملے میں مزید 21 فلسطینی شہید ہوگئے جس میں سے بچوں سمیت 15 افراد خیموں پر بمباری میں شہید…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں آج بھی آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

خیبرپختونخوا کے علاقوں چترال، دیر، سوات، شانگلہ، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، بٹگرام، بونیر، کرم، باجوڑ، مہمند میں آج بھی آندھی اور بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ گزشتہ روز باجوڑ،مردان،مالاکنڈ،لوئر دیر،مانسہرہ ،خیبر،سوات،کوہاٹ سمیت خیبر پختونخوا کے کئی شہروں میں طوفانی بارشیں ہوئیں۔ ضلع خیبر میں سیلابی ریلےمیں گاڑی بہہ گئی جبکہ آسمانی بجلی گرنے سے…

مزید پڑھیں

چیف جسٹس کی سربراہی میں 9 مئی ملزمان کی ضمانت منسوخی کیس کی سماعت

اسلام آباد:  چیف جسٹس پاکستان  یحییٰ آفریدی نے کہا ہےکہ 9 مئی کیسز کا 4 ماہ میں ٹرائل مکمل کرنےکےفیصلے میں ملزمان کےحقوق کا تحفظ کیا جائےگا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 9 مئی ملزمان کی ضمانت منسوخی کے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت …

مزید پڑھیں

الیکشن میں دھاندلی ثبوت ہے کہ آپ کوپاکستان میں الیکٹڈ نہیں سیلکٹڈ لوگ چاہیے، وزیرِ اعلیٰ کے پی

لاہور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے صوبے میں کرپشن پر کنٹرول کر لیا ہے، کے پی سب سے امیر صوبہ ہے۔ لاہور ہائیکورٹ بار میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کے پی کا کہنا تھا مدینہ کی ریاست انصاف پر قائم تھی، دنیا کی تاریخ میں آج تک مدینہ جیسی ریاست…

مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل کا انٹرنیٹ خراب ہونے کے باعث عمران خان کی ویڈیو لنک پر پیشی ممکن نہ ہوسکی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل کا انٹرنیٹ خراب ہونے کی وجہ سے ضمانت کے 6 کیسز میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ویڈیو لنک پر پیشی ممکن نہ ہوسکی۔ منگل کو عمران خان کی 6 اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے…

مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان میں صبح سویرے زلزلے کے شدید جھٹکے،زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ

پاکستان اور افغانستان میں صبح سویرے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ یورپین میڈیٹرینین سیسمولوجیکل سینٹر کے مطابق ہندوکش ریجن افغانستان میں زلزلے کی شدت 5.6 اور گہرائی 121 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز بغلان،افغانستان سے 167 کلومیٹر مشرق میں تھا۔ پنجاب اور پختونخوا میں زلزلہ پاکستان میں پنجاب اور خیبرپختونخوا…

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا، پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی

پنجاب، خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ آج سے 20 اپریل کے دوران اسلام آباد ، پنجاب ،مری، گلیات خیبر پختونخوا ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کی پیش گوئی ہے جبکہ چند مقامات پر ژالہ باری بھی متوقع ہے۔ محکمہ مو سمیات کے مطا بق سندھ،…

مزید پڑھیں

پاکستانی طلبا کو اسکالرشپ دینے پر چینی حکومت کے مشکور ہیں، وزیرِ اعظم

اسلام آباد؛ وزیراعظم شہبا زشریف کا کہنا ہے چین نے آئی ایم ایف پروگرام سمیت ہر موقع پر پاکستان کا ساتھ دیا۔ زرعی اسکالرشپ پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کے زرعی گریجویٹس اعلیٰ تعلیم کیلئے چین جا رہے ہیں، پاکستان چین سے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے…

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ  نے عمران خان سے ملاقات کرانے کیلئے تحریری حکم نامہ جاری کرنے کی استدعا مسترد کردی

سپریم کورٹ  نے وکیل کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرانے کےلیے تحریری حکم نامہ جاری کرنے کی استدعا مسترد کردی۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 9 مئی کیسز میں بانی پی ٹی آئی کے ریمانڈ سے متعلق اپیل پر سماعت کی جس…

مزید پڑھیں