روپے کی قیمت میں اضافہ، ڈالر دس پیسے سستا ہوگیا


ملک میں روپے کی قدر میں اضافے کے ساتھ امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔
انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ277 روپے 87  پیسے ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 97 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *