سونا مزید سستا ہوگیا

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 71 ہزار 300 ہے۔

اسکے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی ایک ہزار 715 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 32 ہزار 596 روپے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *