سونے کی قیمت میں بڑی کمی


آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 74 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1457 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 35 ہزار 340 روپے ہوگیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *