فوجی تنصیبات پر حملے کا مقدمہ ملٹری کورٹس میں ہی چلایا جاتا ہے،عطا تارڑ

عطا تارڑ کا کہنا تھاکہ فوجی عدالتوں پر بین الاقوامی سطح پر باتیں ہورہی ہیں لیکن اپنے انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ پارٹنرز سے بات کرکے یقین دہانی کرائیں گے کہ فوجی عدالتوں کی کارروائی بین الاقومی قانون کے تقاضوں کے مطابق ہے،فوجی تنصیبات پر حملے کا مقدمہ ملٹری کورٹس میں ہی چلایا جاتا ہے، عمران خان اپنے دور میں فوجی عدالتوں کے فضائل بیان کرتے تھے۔

عطا تارڑ کا کہنا تھاکہ فوجی عدالتوں کیخلاف ملک سے باہر بھی لابنگ کی جارہی ہے، تحریک انصاف فوجی عدالتوں پر سیاست نہ کرے، اپیل کے فورمز موجود ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *