پاکستان سوپر لیگ: ڈرافٹنگ کی تاریخ اور وینیو تبدیل کردیا گیا

پاکستان سوپر لیگ کے لیے ڈرافٹنگ کی تاریخ اور وینیو تبدیل کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 10 کی ڈرافٹنگ اب 11 کے بجائے 13 جنوری کو لاہور میں ہوگی، ڈرافٹنگ کی وینیو کی تبدیلی لاجسٹک مسائل کے باعث کی گئی۔

اس سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کا پلیئر ڈرافٹ گوادر میں کروانے کا اعلان کیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *