وزیراعظم شہباز شریف نے اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کر دیا، تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ،گورنر کے پی بھی شامل ہوئے، وزیراعظم کےہمراہ اسحاق ڈار، وزیرخزانہ محمداورنگزیب  اور وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال بھی موجود تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ آخری نو ماہ ہم نے بہت بڑے…

مزید پڑھیں

سابق وزیرِ اعلٰی خالد خورشید کو 34 سال قید کی سزا، 6 لاکھ جرمانہ بھی عائد

گلگت بلتستان کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے الزام میں 34 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ عدالت کی جانب سے ان پر 6 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا۔ خالد خورشید پر الزام تھا کہ انہوں نے 26 مئی 2024…

مزید پڑھیں

سال نو پر فائرنگ کرنے والوں پر اقدامِ قتل کا مقدمہ درج کیا جائےگا

لوگوں کی آگہی کے لیےکراچی  میں مختلف مساجد میں اعلانات کیے جارہے ہیں، جس میں لوگوں کو سال نو پر فائرنگ  کرنے کے خلاف کیے جانے والے  اقدامات سے آگاہ کیا جارہا ہے۔ اس حوالے سے  آئی جی سندھ کا کہنا ہے کہ سڑکوں، گلیوں اور عوامی مقامات پر گشت، پکٹنگ اور  اسنیپ چیکنگ کی…

مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف اضلاع میں شدید دھند کی وجہ سے موٹروے بند

پنجاب کے مختلف اضلاع شدید دھند کی لپیٹ میں آگئے، جس کی وجہ سے موٹر وے کو متعدد مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن تک دھند کی وجہ سے موٹروے کو بند کردیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ موٹر وے ایم 3…

مزید پڑھیں

عادل بازئی کو مسلم لیگ ن کے بجائے آزاد امیدوار تصور کیا جائے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق عادل بازئی کو مسلم لیگ ن کے بجائے آزاد امیدوار تصور کیا جائےگا۔ عادل بازئی کے خلاف بجٹ اور آئینی ترمیم میں پارٹی پالیسی سے انحراف پرصدر مسلم لیگ ن نواز شریف کی جانب سے دائر ریفرنس پر الیکشن کمیشن نے نااہل قرار دیا…

مزید پڑھیں

بی آر ٹی پشاور میں سال 2024 میں چوری کی کتنی وارداتیں ہوئی، پولیس کی رپورٹ جاری

بی آر ٹی بس سروس پشاور میں سال 2024 میں چوری کی وارداتوں پر پولیس رپورٹ جاری، جس کے مطابق پشاور کے 9 تھانوں کی حدود میں بی آر ٹی میں چوری کے 27 واقعات ہوئے۔ تھانہ خان رازق میں 5، ٹاون اورغربی میں 4، 4 کیس، تھانا شہید گلفت میں 4 اور حیات آباد…

مزید پڑھیں

خیبر پختونخواہ کے اسکولوں میں موسمِ سرما کی چھٹیوں میں توسیع

خیبر پختونخواہ کے اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں توسیع کا اعلان کر دیا گیا، جس کے مطابق صوبے میں 6 جنوری تک تمام سرکاری اور نجی اسکول بند رہیں گے۔ اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ صوبےکے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات 23 دسمبر سے 31 دسمبر تک جب کہ پہاڑی…

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں عوامی مسائل حل کرنے پر کسی کی توجہ نہیں،عطا تارڑ

وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ نے پی ٹی آئی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ طالبان سے پی ٹی آئی کی دوستی تھی تو ٹھیک ہے مگر پھر اس دوستی کا سدِباب بھی تو کرتے، خیبرپختونخوا میں امن و امان سے متعلق پی ٹی آئی نے کچھ نہیں کیا، جس وقت ضلع کرم کو سب…

مزید پڑھیں

عمران خان نے کہا ہے میں اپنے کیسز کا سامنا کروں گا اور بنی گالہ میں نظر بند نہیں ہوں گا، ،علیمہ خان

اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان پوچھ رہےہیں کہ ڈیڑھ سال جیل کاٹی، پھر کیا ضرورت ہےکہ میں ڈیل کروں اور جیل سے باہر نکلوں، میرے کیس ختم ہوگئے ہیں تو میں اس موقع پر ڈیل کیوں کروں، میں اپنے کیسز کا سامنا…

مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری ایک ناراض سیاسی بچہ ہے، شیخ وقاص اکرم

وزیردفاع خواجہ آصف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھاکہ یہ سیاسی مداری اندرون خانہ اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ عمران خان ہی پاکستان کی واحد سیاسی حقیقت ہے جس نے ملکی ترقی کیلئے اپنے سکون وآرام…

مزید پڑھیں