چیمپئنز ٹرافی 2025: ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کرنے والی ویب سائٹ کے سرورز بیٹھ گئے

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کرنے والی ویب سائٹ پر زیادہ ٹریفک کی وجہ سے اس کے سرورز بیٹھ گئے۔ چیمپئنز ٹرافی کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت جاری ہے اور کرکٹ فینز کی ٹکٹوں کی خریداری میں غیر معمولی دلچسپی دکھائی دے رہی ہے۔ تاہم شائقین کرکٹ کو ٹکٹوں کی…

مزید پڑھیں

متنازع پیکا ترمیمی بل کثرت رائے سے سینیٹ میں منظور، اپوزیشن کا شدید احتجاج

سینیٹ میں متنازع پیکا ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا، اپوزیشن نے اس بل کی مخالفت کی اور احتجاج کرتے ہوئے واک آوٹ کیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس کی صدارت ڈپٹی چئیرمین سیدال خسن نے کی، اجلاس میں متنازع پیکا ترمیمی بل پیش کیا گیا۔ جس پر صحافیوں نے پریس گیلری سے…

مزید پڑھیں

مسائل کا حل نکالنےکی ذمے داری ہماری ہے اور ہم اسے قبول کرتے ہیں، بلاول بھٹو

کراچی میں سندھ حکومت کی جانب سے تاجروں کے اعزاز میں ظہرانے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ملک میں کوئی شعبہ ایسا نہیں جس سےمیرا رابطہ نہ ہوتا ہو، اس کا مقصد آپ کے مسائل سننا اور ان کا حل نکالنا ہے، بزنس کمیونٹی سے رابطہ کاری اب بڑھائیں گے۔ انہوں…

مزید پڑھیں

آج کی میٹنگ ملتوی کررہے ہیں لیکن میرے درواز کھلے ہیں، اسپیکر ایاز صادق

اسپیکر ایاز صادق نے اجلاس سے قبل گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ اجلاس میں فیصلہ ہوا تھا کہ 7 ورکنگ دنوں میں دوبارہ اجلاس ہوگا، آج 7 دن پورے ہوگئے، اس متعلق ہم نے سب کو اجلاس کی دعوت دی، توقع تھی کہ اپوزیشن کے ارکان آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے…

مزید پڑھیں

حکومت کےساتھ مذاکراتی نشست میں شرکت نہیں کریں گے، عمر ایوب

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی تبدیلی کی خبروں کو افواہ قرار دیا ہے۔ ہری پور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ  حکومت کےساتھ مذاکراتی نشست میں شرکت نہیں کریں گے، مذاکرات میں شامل نہ ہونےکی وجہ 9 مئی اور 26 نومبرپرکمیشن نہ بننا…

مزید پڑھیں

کے پی اسمبلی میں نگراں دور حکومت میں بھرتی کیے گئے ہزاروں سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا بل منظور

خیبرپختونخوا اسمبلی نے نگراں دور حکومت میں بھرتی ہونے والے ہزاروں سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا بل منظور کر لیا۔ وزیر قانون افتاب عالم آفریدی نے بل اسمبلی میں پیش کیا جسے ایوان نے کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ بل میں کہا گیا ہے کہ سابق نگراں دور حکومت میں غیرقانونی طور پر بھرتی…

مزید پڑھیں

جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان کی درخواست بریت خارج

انسداد دہشتگری کی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی درخواست بریت خارج کردی۔ انسداد دہشتگری کی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے درخواسے پر سماعت کی۔ عمران خان نے آرٹیکل 265 کے تحت بریت کی درخواست دائر کی…

مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت کم کرنے کیلئے دن رات کام کررہے ہیں، وزیرِ اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے اگلے چند ماہ میں بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئے گی۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کہنا تھا امید ہے آج شرح سود میں مزید کمی ہو گی، بس چلے تو ٹیکس کی شرح 15 فیصد کم کر دوں مگر آئی ایم…

مزید پڑھیں

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزاؤں کےخلاف اپیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر 

عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے 190 ملین پاؤنڈریفرنس میں ٹرائل کورٹ کی جانب سے سنائی گئی سزاؤں کےخلاف اپیلیں خالد یوسف چوہدری کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائرکیں۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ نیب نے بدنیتی سے…

مزید پڑھیں

عدت کیس: عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کے خلاف اپیل سماعت کیلیے مقرر

نکاح کیس میں بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف  عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کے خلاف اپیل سماعت کیلیے مقرر کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس اعظم خان خاور مانیکا کی اپیل پر آج سماعت کریں گے۔ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے 13 جولائی…

مزید پڑھیں