پاکستان میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ اتوار کو ہوگا

ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اوقاف ہال پشاور میں ہوا جس کی سربراہی چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخیبر آزاد نے کی۔ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کا کہنا تھاکہ ملک میں کہیں سے بھی چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول…

مزید پڑھیں

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں جاری

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں شروع ہوگیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اوقاف ہال میں جاری ہے جس کی سربراہی چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخیبر آزاد کر رہے ہیں۔ دوسری جانب پنجاب کی زونل کمیٹی کے مطابق لاہور میں چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول…

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی نے شہر کا بیڑا غرق کردیا ہے، حافظ نعیم الرحمان

کراچی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ شہر کےلوگ ڈمپرز اور ٹینکرز کا نشانہ بن رہے ہیں اور  کل ایک وزیر ڈبل ڈیکر کا اعلان کررہے تھے ، پہلے سنگل تو چلا کردکھا دیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا کہ  یہ ایک دوسرے کے خلاف بیان…

مزید پڑھیں

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی: افغانستان نے آسٹریلیا کو 274 رنز کا ٹارگٹ دے دیا۔

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے گروپ بی کے اہم میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کو 274 رنز کا ہدف دے دیا۔ افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ افغانستان کی جانب سے اننگز کا آغاز مایوس کن رہا اور پہلی وکٹ 3 رنز پر گری۔ اس کے بعد ابراہیم اور صدیق اللہ…

مزید پڑھیں

تمام اپوزیشن جماعتیں اکٹھے چلیں گی توحکومت کو گھر چھوڑ آئیں گے،شیخ وقاص اکرم

پی ٹی آئی کےمرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ معاملات بہتری کی طرف جارہے ہیں۔ پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ تمام اپوزیشن جماعتیں اکٹھے چلیں گی توحکومت کو گھر چھوڑ آئیں گے،  عمران خان کےکہنے  پر مولانا فضل الرحمان کےساتھ…

مزید پڑھیں

رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں ہوگا

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی صدارت میں اجلاس شام 6 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ اجلاس میں دیگر مرکزی ممبران و علما کے علاوہ سپارکو اور محکمہ موسمیات کے حکام بھی…

مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ میں مزید 24 نئے ارکان کی شمولیت، وزرا نے ایوان صدر میں حلف اٹھالیا

وفاقی کابینہ میں 24 نئے ارکان کی شمولیت ہوگئی، وزرا  نے ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں حلف اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت آصف علی زرداری نے نئے وزرا سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب میں وزیراعظم شہبازشریف اور چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی بھی موجود تھے۔…

مزید پڑھیں

سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس: میرے حساب سے تو 59 (4) کا اطلاق بھی ان پر ہی ہوتا ہے جو آرمی ایکٹ کے تابع ہوں،جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے جسٹس جمال مندوخیل نے کہا ہےکہ لگتا ہے اے ٹی سی عدالتوں کے ججز کی انگریزی کےکافی مسائل ہیں۔ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت ہوئی جس…

مزید پڑھیں

کرکٹ بورڈ میں 50، 60 لاکھ روپے تنخواہ پر مینٹور بنا دیے گئے ہیں، لیکن انہیں پتا ہی نہیں کہ ان کا کام کیا ہے، رانا ثنا اللہ

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا پاکستان معاشی بحران سے نکل آیا ہے اور حکومت کی ایک سال کی کارکردگی ہرلحاظ سے بہتر ہے۔ کابینہ میں نئے وزرا کی شمولیت سے متعلق سوال پر رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا نئے وزرا…

مزید پڑھیں

روہت شرما نے پریکٹس سیشن کے دوران سخت جسمانی سرگرمیوں سے گریز کیا تاکہ ان کی چوٹ مزید نہ بڑھے، بھارتی میڈیا

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق روہت شرما نے نیوزی لینڈ کے خلاف چیمپئنز ٹرافی کے میچ سے قبل نیٹ پریکٹس میں حصہ نہیں لیا جس سے ان کی فٹنس کے بارے میں تشویش پیدا ہوگئی ہے۔ پاکستان کے خلاف میچ میں روہت شرما کو ہیمسٹرنگ میں تکلیف محسوس ہوئی تھی لیکن میچ کے بعد انہوں…

مزید پڑھیں