
بھارت پاکستان پر حملہ کرتا ہےتو یہ بھارت اور مودی کی آخری جنگ ہوگی، رہنما تحریک خالصتان
رہنما تحریک خالصتان گرپتونت سنگھ پنوں کا اپنے وڈیو بیان میں کہنا ہے کہ بھارت پاکستان پر حملہ کرتا ہےتویہ بھارت اور مودی کی آخری جنگ ہوگی۔ گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ پنجاب بھارتی تسلط سے آزاد ہوگا اور نیا ملک بنے گا، بھارتی پنجاب پاکستان کے ساتھ ریڑھ کی ہڈی بن کر کھڑا…