حکومت کا عوام کیلئے بجلی کی فی یونٹ  قیمت میں7 روپے 41  پیسےکمی کا ریلیف ختم

وزیراعظم  شہباز  شریف کی جانب سے بجلی کی فی یونٹ  قیمت میں7  روپے 41  پیسےکمی کا ریلیف ختم  ہوگیا۔ گزشتہ سال اپریل میں وزیر اعظم نے 7 روپے 41 پیسے فی یونٹ بجلی سستی کرنےکا اعلان کیا تھا۔ ریلیف  ختم ہونے کے بعد  آج سے میٹر گزشتہ سال کی گرمیوں والی قیمت پر چلےگا۔ شہریوں…

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا 15 سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے 15 سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی ٹاک شاک میں آصف بشیر چوہدری سے گفتگو کی اور کئی اہم فیصلوں سے آگاہ کیا۔ انہوں نے بتایاکہ ملک بھر میں تین ماہ بعد فروخت ہونے والی ہر دوا پر بار کوڈ موجود…

مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کا جنگ بندی کے بعد پہلی بار قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کے درمیان مئی میں ہونے والے جنگ بندی کے بعد ایک بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے جس میں دونوں جانب سے قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق قونصلر رسائی معاہدے 2008 کے تحت یکم جولائی کو دونوں جانب سے قیدیوں کی فہرستوں کا…

مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ  نےخیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف لینےسے روک دیا

پشاور ہائیکورٹ  نےخیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف لینےسے روک دیا۔ جیو نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی) نے  مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔ پی ٹی آئی( پی) کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ کے پی اسمبلی میں ہماری جماعت کے 2 اراکین ہیں…

مزید پڑھیں

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا

حکومت نے  پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا  اعلان کر دیا۔ حکومت کی جانب سے ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 39 پیسےفی لیٹر اور  پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 36 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 266 روپے 79 پیسے جبکہ ڈیزل کی…

مزید پڑھیں