جمعیت علمائے اسلام کی خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا حصہ نہ بننے کی یقین دہانی

جمعیت علمائے اسلام نے پاکستان تحریک انصاف کو  خیبرپختونخوا حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا حصہ نہ بننے کا یقین دلا دیا۔ اس حوالے سے مولانا فضل الرحمان کا پیغام اڈيالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان تک پہنچایا گیا۔ یہ پیغام گزشتہ روز جیل میں ملاقات کرنے والی بانی کی بہنوں…

مزید پڑھیں

جتنا زور لگانا ہے لگالیں، آئینی طریقے سے حکومت نہیں گرا سکتے، وزیرِ اعلیٰ کے پی

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ جتنا زور لگانا ہے لگالیں، آئینی طریقے سے حکومت نہیں گراسکتے اور میں تمام اداروں اور ریاست کو چیلنج  کرتا ہوں اگر حکومت گرا دی تو سیاست چھوڑ دوں گا۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد پریس…

مزید پڑھیں

حکومت نے 40 سے زائد اشیاء پر ٹیکس کی شرح میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد: حکومت نے 40 سے زائد اشیاء پر ٹیکس کی شرح میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق موبائل فون سم کارڈزپر ریگولیٹری ڈیوٹی 15سےکم کرکے 12 فیصد کردی گئی جب کہ نئی کاروں اورمنی وینز پرڈیوٹی ایک تہائی سے 10فیصد تک کم کردی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق درآمد شدہ ایس یو…

مزید پڑھیں

طالبان حکومت کی وعدہ خلافیاں خطے میں عدم استحکام کا باعث بن رہی ہیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ  طالبان حکومت کی وعدہ خلافیاں خطے میں عدم استحکام کا باعث بن رہی ہیں لہٰذا افغان عبوری حکومت دوحہ معاہدے میں کیے گئے وعدوں کی پاسداری کرے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ دہشتگردی عالمی مسئلہ ہے،…

مزید پڑھیں

نیپرا نے یکم جولائی سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کردی

کراچی: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے یکم جولائی سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کردی۔ جیو نیوز کے مطابق وفاقی حکومت  کی درخواست پر نیپرا نے گزشتہ روز ملک بھر کے لیے یکساں بنیادی ٹیرف پر سماعت کی تھی۔ نیپرا حکام کا کہنا ہے کہ سماعت کے بعد لائف لائن صارفین کے…

مزید پڑھیں