آئندہ سال حج کے لیے 2 لاکھ پاکستانیوں نے رجسٹریشن کرالی

آئندہ سال حج کے لیے 2 لاکھ پاکستانیوں نے رجسٹریشن کرالی۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق  حج 2026 کے لیے عازمین کی لازمی رجسٹریشن کا کل آخری دن ہے اور عازمین حج رجسٹریشن گھر بیٹھے  آن لائن بھی کرا سکتے ہیں۔ ترجمان کاکہنا تھاکہ حج رجسٹریشن کےلیے کوئی فیس ادا نہیں کرنا ہوگی اور…

مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا اور وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے درمیان خوشگوار ماحول میں ملاقات

گورنر خیبرپختونخوا وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے درمیان خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی ہے۔ گورنرہاؤس پشاور میں چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی حلف برداری کی تقریب ہوئی اور  موقع پرگورنر اور وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پورکی ملاقات بھی ہوئی۔ بعدازاں اس ملاقات میں وفاقی وزیرامیرمقام بھی شامل ہوگئے اور  ملاقات کے دوران خوشگوار ماحول رہا…

مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا حتمی فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔ وزارت غذائی تحفظ کے مطابق چینی کی درآمد حکومتی شعبے کے ذریعے کی جائے گی،چینی کی درآمد کے لیے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں اور فوری عمل درآمد شروع کیا جا رہا ہے۔ وزارت غذائی تحفظ کا کہنا ہے…

مزید پڑھیں