
برطانیہ نے پاکستانی طلبہ اور پروفیشنلز کیلئے ای ویزا سہولت کا آغاز کردیا
برطانیہ نے پاکستانی طلبہ اور پروفیشنلز کیلئے ای ویزا سہولت کا آغاز کردیا۔ برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق 15جولائی سے طلبہ اورپروفیشنل ویزا ہولڈرز کوپاسپورٹ پر اسٹیکرویزا کی ضرورت نہیں ہوگی اور فزیکل ویزے کی جگہ اب ڈیجیٹل امیگریشن اسٹیٹس یعنی ای ویزا دیا جائے گا۔ برطانوی ہائی کمیشن نے بتایاکہ ای ویزا برطانیہ میں…