قلات کے قریب مسافر کوچ پر فائرنگ اور دستی بم حملہ، 3 مسافر جاں بحق

قلات کے قریب مسافر کوچ پر فائرنگ اور دستی بم حملے کے نتیجے میں 3 مسافر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق مقامی ٹرانسپورٹ کمپنی کی مسافر کوچ کراچی سے کوئٹہ آرہی تھی کہ جب یہ قلات کے علاقے نیمرغ کراس کے قریب پہنچی ہے تو قریبی پہاڑوں پر چھپے مسلح افرادنے کوچ کو…

مزید پڑھیں

حکومت کا ایکس مل کے بعد چینی کی ریٹیل قیمت مقررکرنے کا بھی فیصلہ

حکومت نے ایکس مل کے بعد چینی کی ریٹیل قیمت مقررکرنے کا بھی فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر برائے فوڈ سکیورٹی کے مطابق ریٹیل قیمت کی منظوری کیلئے نوٹیفکیشن کابینہ سے منظوری کے بعد جاری ہوگا۔ وزارت فوڈ سکیورٹی کا کہنا ہے کہ تمام صوبے چینی کی مقررہ قیمت پرعملدرآمد یقینی بنائیں گے اور ریٹیل قیمت…

مزید پڑھیں

چالیس ہزار زائرین عراق، شام اور ایران جاکر کہاں غائب ہوگئے، معلوم نہیں، وفاقی وزیر مذہبی امور

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے انکشاف کیا ہے کہ 40 ہزار  زائرین عراق، شام اور ایران جاکر کہاں غائب ہوگئے، معلوم نہیں۔ سردار محمد یوسف کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان کے پاس غائب ہونے والے زائرین کا ریکارڈ دستیاب نہیں  ہے، عراق، ایران اور شام نے بھی پاکستان سے یہ مسئلہ…

مزید پڑھیں

ایشیا کپ 2025 میں پاکستان اور  بھارت کے درمیان ٹاکرے کیلئے راہیں ہموار ہوگئی

ایشیا کپ 2025  میں  پاکستان اور  بھارت کے درمیان  ٹاکرے کے لیے راہیں ہموار ہوگئی ہیں۔ بھارتی  میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیا کپ 2025 میں بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف میچ کھیلےگی۔ بھارتی حکومت نے انڈین بورڈکو  پاکستان کے خلاف کھیلنےکا گرین سگنل دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہےکہ بھارت کے…

مزید پڑھیں

برطانیہ نے پاکستانی ائیر لائنز پر طویل عرصے سے عائد پابندیاں ختم کر دیں

برطانیہ نے پاکستانی ائیر لائنز پر طویل عرصے سے عائد پابندیاں ختم کر دیں۔ برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ پاکستانی ائیر لائنز اب برطانیہ کے لیے پروازوں کے لیے درخواست دے سکتی ہے۔ برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق ائیرلائنز کو پروازوں کے لیے یوکے سی اے اے سے اجازت لینا ہوگی۔ برطانوی ہائی…

مزید پڑھیں