
دریائے سوات میں ڈوبنے والے17 سالہ عبداللہ کی لاش 21 روز بعد مل گئی
دریائے سوات میں ڈوبنے والے17 سالہ عبداللہ کی لاش 21 روز بعد بریکوٹ کے مقام سے مل گئی ہے۔ ترجمان ریسکیو کے مطابق لاش سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے نوجوان عبداللہ کی ہے، اہل خانہ کی جانب سے شناخت اور تصدیق کے بعد میت سیالکوٹ ڈسکہ روانہ کر دی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق نوجوان…