
پنجاب میں مون سون بارشوں کے چوتھے اسپیل کا الرٹ جاری
پروونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نےمون سون بارشوں کے چوتھے اسپیل کا الرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اے نے 20 سے 25 جولائی تک بیشتر اضلاع میں تیز آندھی، گرد آلود ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ پی ڈی ایم اےکے مطابق راولپنڈی، مری،گلیات، اٹک، چکوال، منڈی بہاؤالدین، حافظ…