پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کو 9 مئی کیس میں 10 سال قید کی سزا سنادی گئی

لاہور: پی ٹی آئی رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر  ملک احمد بچھر کو 9 مئی کیس میں 10 سال قید کی سزا سنادی گئی۔  لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کےجج ارشد جاوید نے کوٹ لکھپت جیل میں 9 مئی مقدمےکی سماعت کی جہاں ملزمان کے وکلا اور سرکاری وکیل نے حتمی دلائل دیے…

مزید پڑھیں

غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں فاقہ کشی کے باعث 4 بچوں سمیت 15 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج نے بھوک کو جنگی ہتھیار بنا لیا اور  گزشتہ 24 گھنٹوں میں فاقہ کشی اوربھوک کے باعث 4 بچوں سمیت 15 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ میں قحط کی صورتحال انتہائی سنگین ہو چکی ہے، اسرائیلی فوج کی مستقل ناکہ بندی کے باعث مصر سرحد پر کھڑے امدادی ٹرکوں کو  داخلے کی…

مزید پڑھیں

ملک بھر میں شدید بارشوں کے پیش نظر عوام کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایات جاری

ملک بھر میں شدید بارشوں کے پیش نظر عوام کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔ ملک بھر میں عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کےلیے تمام ریسکیو اداروں کو ہائی الرٹ کیا گیا ہے۔ عوام کو الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہےکہ محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں…

مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن میں ایک نام بھی ایسا نہیں جو عمران خان کی مشاورت کے بغیر ڈالا گیا ہو، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ایک نام بھی عمران خان کی مشاورت کے بغیر نہیں ڈالا گیا۔ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن خوش اسلوبی کےساتھ ہوئے، تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات کےلیے تمام…

مزید پڑھیں

مری، پنڈی اور اسلام آباد میں شدید بارشوں سے درخت گر گئے، پانی گھروں میں داخل ہوگیا

مری میں گزشتہ رات سے شروع ہونے والی موسلادھاربارش کا سلسلہ وقفے وقفے سےجاری ہے  جس کے نتیجے میں کئی درخت گرگئے اور گاڑیاں پھنس گئیں جب کہ راولپنڈی میں بھی شدید بارش سے پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔ مری کے بوستال روڈ  اور  ایکسپریس وے  کے آوائین کے مقام پر پر لینڈسلائیڈنگ کے واقعات…

مزید پڑھیں