جے یو آئی، مسلم لیگ (ن)، پی پی پی اور اے این پی کا خیبرپختونخوا حکومت کی آل پارٹیزکانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)، مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے خیبرپختونخوا حکومت کی آل پارٹیزکانفرنس (اے پی سی) میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اے این پی کے صوبائی صدر میاں افتخار کا کہنا تھاکہ آل پارٹیز کانفرنس پی ٹی آئی نے نہیں حکومت کی جانب…

مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدے پر باضابطہ طور پردستخط ہوگئے

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدے پر باضابطہ طور پردستخط ہوگئے۔ افغان سفارتخانے کے مطابق افغان نائب وزیر صنعت و تجارت ملا احمداللہ زاہد نے ترجیحی تجارتی معاہدے پر دستخط کیے اور پاکستان کی جانب سےسیکرٹری تجارت جواد پال نےمعاہدے پر دستخط کیے۔ افغان سفارتخانے نے بتایاکہ معاہدےکے تحت دونوں ممالک کی 4،4…

مزید پڑھیں

عمران خان کی غیر قانونی اور غیر آئینی گرفتاری اور سزا کو نہیں مانتے،وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کو غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیتے ہوئے 5 اگست سے حقیقی آزادی کی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ علی امین گنڈا پور نے اپنے بیان میں کہا کہ بانی ٹی آئی عمران خان کی غیر…

مزید پڑھیں

سابق وزیرِ اعظم کے بیٹوں کی امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈ گرینل سے ملاقات

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے بیٹوں کی امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈ گرینل سے ملاقات ہوئی ہے۔ عمران خان کے بیٹوں قاسم اور سیلمان خان کی رچرڈ گرینل سے ملاقات کیلی فورنیا میں ہوئی، رچرڈ گرینل نے سلیمان اور قاسم کے ساتھ تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھاکہ دوستوں کو خوش آمدید، قاسم اور…

مزید پڑھیں

ملک میں بارشوں کے باعث اب تک 245 افراد جاں بحق ہوئے، این ڈی ایم اے

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے  ملک بھر میں بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 24 گھنٹوں میں بارشوں کے باعث خیبرپختونخوا میں 3 لوگ جاں بحق اور  2 افراد زخمی ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام…

مزید پڑھیں