پی سی بی نے فاسٹ باؤلرز کو انجریز   سے بچانے کیلئے خصوصی پلان تیار کر لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)  نے فاسٹ بولروں کو  انجریز   سے  بچانے کے لیے خصوصی پلان تیار کر لیاہے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور  میں فاسٹ بولروں  پر خصوصی کام جاری ہے،  خاص طور پر مستقبل میں انجریز  سے محفوظ رکھنے کے لیے کام پر فوکس کیا جا رہا ہے۔ فاسٹ بولرز کے ایکشن پر…

مزید پڑھیں

حکومت کا 2 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ

حکومت چینی کی قیمت 173 روپے کلو کرکے بھول گئی، ملک بھر میں حکومت کے مقرر کردہ نرخ  پر  عوام کو چینی دستیاب نہیں، کئی شہروں میں چینی کی قلت کے باعث شہری 180سے 195 روپے فی کلو خریدنے پر مجبور ہیں۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں ریٹیل میں چینی کی فی کلو 190 روپے…

مزید پڑھیں

توشہ خانہ 2 کیس: گواہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر  نیب آفتاب احمد کا بیان قلم بند ہوگیا

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور  ان کی اہلیہ  بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس میں گواہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر  نیب آفتاب احمد کا بیان قلم بند ہو گیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت اڈیالا جیل…

مزید پڑھیں

ماہرین موسمیات کی رواں سال مون سون سیزن ستمبر تک رہنے کی پیشگوئی

کراچی: ماہرین موسمیات نے رواں سال مون سون سیزن ستمبر کے آخر تک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ ماہرین موسمیات کے مطابق موسمیاتی تبدیلی کے باعث موسموں کے پیٹرن تبدیل ہورہے ہیں۔ ماہرین نے بتایا کہ رواں سال مون سون ہوائیں ملک کے جنوبی حصے  پر کم اثرانداز ہو رہی ہیں، مون سون ہوائیں زیادہ…

مزید پڑھیں

عمران خان نے اپنے بچوں کو پاکستان آنے سے نہیں روکا یہ جھوٹ ہے، علیمہ خان

راولپنڈی: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے حال ہی میں خیبر پختونخوا سے سینیٹ کا الیکشن جیتنے والی مشال یوسفزئی کی نامزدگی کو میرٹ کے برخلاف قرار دیدیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشال یوسفزئی سے متعلق سوال پر علیمہ خان کا کہنا تھا میں ایسے…

مزید پڑھیں

ہم عدالتوں میں ضرور اپیلیں کریں گے،  26 ویں آئینی ترمیم میں عدالتوں کو کمزور کیا گیا،سلمان اکرم راجہ

پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ فیصلہ سازوں سے التجا ہے پی ٹی آئی کے ساتھ بیٹھیں، ہمارا کوئی تنازع نہیں، ہمارا مستقبل بھی اکٹھا ہے اور حال بھی سانجھا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں سلمان اکرم راجا  کا کہنا تھاکہ عدالتوں سے جس طرح سزائیں…

مزید پڑھیں

یہ جمہوریت اور انصاف کے ساتھ بڑی زیادتی ہوئی ہے، 9 مئی کی ہم مذمت کرچکے ہیں،  بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم 9 مئی کی مذمت کرچکے ہیں، 9 مئی نہیں ہونا چاہیے تھا اور آئندہ بھی کبھی نہیں ہونا چاہیے۔ جیو نیوز سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا تھاکہ یہ بات درست ہے عمرایوب کو چیف جسٹس سے ملاقات کے لیے…

مزید پڑھیں

ایران کے صدر دو روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے

ایران کے صدر مسعود پزشکیان دو روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان 2 سے 3 اگست کو وزیراعظم کی دعوت پر پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ایرانی صدرکے ہمراہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور…

مزید پڑھیں

آپریشن مہادیو سے متعلق بھارتی دعوے پاکستان کے نزدیک کوئی اہمیت نہیں رکھتے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے پاکستان ایٹمی بلیک میلنگ کے بھارتی بیانیے کو مسترد کرتے ہیں اور آپریشن مہادیو کی ہمارے نزدیک کوئی اہمیت نہیں ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا تھا بھارتی لوک سبھا میں آپریشن سندور سے متعلق بھارتی رہنماؤں کے الزامات اور…

مزید پڑھیں

امریکا نے بھارت کے مقابلے میں پاکستان کو رعایت دیتے ہوئے 19 فیصد ٹیرف عائد کر دیا

امریکا نے بھارت کے مقابلے میں پاکستان کو رعایت دیتے ہوئے 19 فیصد ٹیرف عائد کر دیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستانی مصنوعات پر 19 فیصد جوابی ٹیرف عائد کیا ہے جبکہ بھارت پر 25 فیصد ٹیرف عائد کیا گیا ہے۔ اس طرح جنوب ایشیا کے 3 بڑے ملکوں میں سے پاکستان…

مزید پڑھیں