
آپریشن مہادیو سے متعلق بھارتی دعوے پاکستان کے نزدیک کوئی اہمیت نہیں رکھتے، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے پاکستان ایٹمی بلیک میلنگ کے بھارتی بیانیے کو مسترد کرتے ہیں اور آپریشن مہادیو کی ہمارے نزدیک کوئی اہمیت نہیں ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا تھا بھارتی لوک سبھا میں آپریشن سندور سے متعلق بھارتی رہنماؤں کے الزامات اور…