پاکستان کے لیے امریکا سب سے بڑا برآمدی ملک بن گیا

پاکستان کے لیے امریکا سب سے بڑا برآمدی ملک بن گیا۔ ذرائع وزارت تجارت کے مطابق پاکستان کا امریکا کے ساتھ تجارتی سرپلس 4 سال میں 14 ارب 44 کروڑ ڈالرز پر پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ امریکا کے لیے 4 سال میں پاکستانی برآمدات 23 ارب 24 کروڑ ڈالرز رہیں جبکہ…

مزید پڑھیں