
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 9 ارکان پارلیمنٹ کو نااہل کردیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنماؤں سینیٹر شبلی فراز اور ایم این اے عمر ایوب سمیت 9 ارکان پارلیمنٹ کو نااہل کردیا۔ الیکشن کمیشن نے 9 ارکان اسمبلی اور سینیٹرزکو نااہل قرار دیا ہے، الیکشن کمیشن نے 9 مئی مقدمات میں سزائیں ہونے پر ان…