امریکی فریق نے پاکستان میں معدنیات خصوصاً تانبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہے، وزارت تجارت

امریکا  نے پاکستان کے قدرتی وسائل خصوصاً تانبےکے شعبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وزارت تجارت نے تحریری تفصیلات جمع کرائی ہیں جن میں بتایا گیا ہے کہ  پاکستان کوتانبے کےشعبے میں کیسے فائدہ ہوگا۔ وزارت تجارت  کی جانب سے بتایا گیا ہےکہ  پاکستان تانبے کے وافر ذخائر…

مزید پڑھیں

نیپرا نے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد: نیپرا نے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 1.89 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی، سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں کمی کافیصلہ وفاقی حکومت کوبھیج دیا گیا ہے۔ فیصلے کے مطابق یہ…

مزید پڑھیں

ملک میں ماہ اگست میں یوم آزادی کے موقع پر ایک ساتھ 4 تعطیلات کا امکان

اسلام آباد : ملک میں ماہ اگست میں یوم آزادی کے موقع پر ایک ساتھ 4 تعطیلات کا امکان ہے۔ کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان میں 14 اگست کو یوم آزادی پر عام تعطیل ہوگی۔ چہلم امام حسین جمعہ 15 اگست کو ہوگا، چہلم کی تعطیل وفاقی تعطیلات میں شامل نہیں ہے تاہم…

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا 24 سرکاری اداروں کی تین مراحل میں نجکاری کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت کا 24 سرکاری اداروں کی تین مراحل میں نجکاری کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے نجکاری عبد العلیم خان نے  سرکاری ادارو ں کی نجکاری کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں۔ عبد العلیم خان کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کی گئی تفصیلات کے مطابق پہلے ایک…

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کی امریکی ٹیرف عائد ہونے سے  پاکستان کو  ایک ارب ڈالر کے نقصان کی تردید

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے امریکی ٹیرف عائد ہونے سے  پاکستان کو  ایک ارب ڈالر کے نقصان کی تردید کردی۔ وفاقی وزیرتجارت جام کمال نے امریکی ٹیرف سے متعلق قومی اسمبلی میں جواب پیش کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے پاکستان پرٹیرف 29 فیصد سےکم کرکے 19 فیصد کردیا ہے۔ جام کمال نے بتایا کہ…

مزید پڑھیں