مانچسٹر پولیس نے  کرکٹر حیدر علی سے متعلق تفصیلات جاری کردیں

گریٹر مانچسٹر پولیس نے  کرکٹر حیدر علی سے متعلق تفصیلات جاری کردیں۔ مانچسٹر پولیس کے مطابق 4 اگست کو جنسی زیادتی کی شکایت موصول ہوئی اور زیادتی کا واقعہ مبینہ طور پر 23 جولائی کو مانچسٹر کی حدود میں پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے الزام میں 24 سال کے نوجوان کو…

مزید پڑھیں

امریکی صدر کی دھمکیوں اور ٹیرف اقدامات کے بعد بھارت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں اور  ٹیرف اقدامات کے بعد بھارت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوگیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز  کے مطابق امریکی ٹیرف اقدامات کے بعد بھارت نے روس سے تیل کی خریداری کم کرنے پر آمادگی ظاہر کردی۔ غیر  ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت نے امریکاکو  روس سے تیل…

مزید پڑھیں

امریکی صدر کا بھارت سے تجارت پر مذاکرات کرنے سے صاف انکار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت سے تجارت پر مذاکرات کرنے سے صاف انکار کردیا۔ امریکی صدر سے اوول آفس میں صحافی نے سوال کیا کہ ‘ کیا وہ بھارت سے ٹیرف کے معاملے پر بات چیت کریں گے’؟ امریکی صدر نے صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئےکہا کہ ‘جب تک ٹیرف کا تنازع…

مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا عہدہ خالی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری ہو گیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا عہدہ خالی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری ہو گیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ایوان زیریں میں اپوزیشن لیڈر کا عہدہ خالی ہونے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ خیال رہے کہ چند روز قبل انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں عمر ایوب کو سزا…

مزید پڑھیں

پاکستان کا یوکرینی صدر کے بیان پر یوکرین سے باضابطہ وضاحت طلب کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان نے یوکرینی صدر کے بیان پر یوکرین سے باضابطہ وضاحت طلب کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل کے توسیع پسندانہ اقدامات علاقے کو کشیدگی کی طرف لے جائیں گے، پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا اور فلسطینیوں پر…

مزید پڑھیں