ملک میں کاروں کی فروخت میں 51 فیصد اضافہ


کار مینوفیکچررز کے مطابق جولائی تا نومبر کار فروخت 50 ہزار یونٹس سے تجاوز کر گئی اور گزشتہ سال اسی عرصے میں 33 ہزار کاریں فروخت ہوئی تھیں۔

کار مینوفیکچررز کا کہنا ہے کہ بائیکس کی فروخت 26 فیصد اضافے سے 5 لاکھ 78 ہزار یونٹس رہی جبکہ ٹریکٹرز کی فروخت 50 فیصد کم رہیں، بس اور ٹرک فروخت 87 فیصد بڑھ گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *