Jawaria Batool

حکومت کا ملک بھر میں زیادہ بجلی سے چلنے  والے پنکھوں کی تبدیلی کا پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:  حکومت نے  ملک  بھر  میں   بجلی سے  چلنے  والے  پنکھوں کی تبدیلی کا پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس مطابق موجودہ  پنکھوں کو کم بجلی سے چلنے والوں پنکھوں سے تبدیل کیا جائےگا۔ وفاقی وزارت  خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر خزانہ کی زیر صدارت وزیراعظم کے پنکھوں…

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا شہر قائد میں انتہائی خستہ عمارتوں کو گرانے کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے شہر قائد میں انتہائی خستہ عمارتوں کو گرانے کا فیصلہ کرلیا۔ کراچی میں سینئر وزیر شرجیل میمن، وزیر بلدیات سعید غنی اور وزیر داخلہ ضیا لنجار نے لیاری واقعے کے بعد آج ہونےو الے اجلاس سے متعلق تفصیلات پریس کانفرنس میں بتائیں۔ پریس کانفرنس میں وزیر بلدیات سعید غنی نے بتایا…

مزید پڑھیں

سیاحوں کو دریا میں جانےسے روکا لیکن وہ ہوٹل کے پیچھے کی طرف سے گئے، کمشنر مالاکنڈ

پشاور: کمشنر مالاکنڈ ڈویژن نے سانحہ سوات سے متعلق انکوائری رپورٹ کمیٹی کو جمع کرادی۔ ذرائع کے مطابق کمشنر مالاکنڈ ڈویژن عابد وزیر سانحہ سوات سے متعلق قائم انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے اور کمیٹی کو تحریری رپورٹ جمع کرائی۔ کمشنر مالاکنڈ نے انکوائری کمیٹی کو بتایا کہ ہوٹل گارڈ نے سیاحوں کو دریا…

مزید پڑھیں

بجٹ پاس نہ ہوتا تو حکومت جاتی اور قصور ہمارا ہوتا، وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا

پشاور: وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہےکہ بجٹ نہ پیش کرنے کا پروپیگنڈا اپنوں کا تھا، بجٹ پاس نہ ہوتا تو حکومت جاتی اور قصور ہمارا ہوتا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ اپنےکاغذات نامزدگی کی بنیادپر مخصوص نشستوں کیلئے عدالت سے رجوع کرنے جارہا…

مزید پڑھیں

ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس نکالے جارہے ہیں،جس کے باعث سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں

نواسہ رسول حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثار ساتھیوں کی لازوال قربانی کی یاد میں ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس نکالے جارہے ہیں۔ ملک بھر میں شبیہ علم اور ذوالجناح کے جلوس  برآمد کیے جارہے ہیں جس میں عزاداری اور سینہ کوبی، شہدائے کربلاکو خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے۔ اسلام…

مزید پڑھیں

آئندہ ہفتے غزہ معاہدہ ہوسکتا ہے، غزہ سے  متعلق بہت کچھ کرنا ہے، امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ ہفتے غزہ معاہدے سے متعلق امید ظاہر کی ہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے حماس کے مذاکرات سے متعلق بیان کا خیر مقدم کیا۔ ٹرمپ نے کہا کہ آئندہ ہفتے غزہ معاہدہ ہوسکتا ہے، غزہ سے  متعلق بہت کچھ کرنا ہے اور غزہ…

مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے اور 30 فیصد ڈسپیریٹی الاؤنس کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے اور 30 فیصد ڈسپیریٹی الاؤنس دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2025 سے کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے مسلح افواج کے ملازمین، سول…

مزید پڑھیں

ہماری موجودہ ترجیح غزہ میں مستقل جنگ بندی ہے، سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے دورہ روس کے دوران ماسکو میں روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر صحافیوں نے سعودی وزیر خارجہ سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے امکانات کے بارے میں سوال کیا جس کے جواب میں سعودی وزیر خارجہ نے کہا…

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی 11 نشستوں پر پولنگ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی 11 نشستوں پر پولنگ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ خیبر پختوانخوا اسمبلی میں سینیٹ کی نشستوں کیلئے پولنگ 21 جولائی کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 7 جنرل، 2 خواتین اور 2 علما کی نشستوں پر سینیٹ الیکشن ہو گا۔ الیکشن کمیشن نے 2 اپریل 2024 کو سینیٹ نشستوں…

مزید پڑھیں

لیاری میں 5 منزلہ عمارت گرگئی، 7 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات

کراچی: لیاری کے علاقے بغدادی میں 5 منزلہ عمارت گرگئی جس کے نتیجے میں اب تک 7 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ میڈیا کے مطابق لیاری کے علاقے بغدادی میں جمعہ کی صبح 5 منزلہ عمارت گرگئی جو مکمل طور پر زمین بوس ہوگئی جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں…

مزید پڑھیں