Jawaria Batool

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 74 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1457 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 35 ہزار…

مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم عمران خان 7 نئے مقدمات میں گرفتار

سابق وزیراعظم کے خلاف 28 ستمبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی۔ جہاں عمران خان کو 6 روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد عدالت میں پیش کیا گیا، پراسیکیوشن ٹیم کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا نہیں کی گئی۔ جس کے بعد عدالت نے…

مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ کے پی کی ہدایت پر پشاور میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

‏ 2 دسمبر کو وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر کمشنر آفس میں اہم اجلاس طلب، کارروائی کے لیے حکمت عملی طے کی جائے گی، مہم کا آغاز اگلے ہفتے سے ہوگا۔ صوبائی حکومت کی جانب سے  نشہ سے پاک پشاور مہم کے بعد گداگروں سے پاک مہم کے لیے 3.2 کروڑ روپے فراہم کیےگئے ہیں۔…

مزید پڑھیں

ڈی چوک پر پی ٹی آئی کا احتجاج، وزرات داخلہ نے بیان جاری کر دیا

وزرات داخلہ نے سے  ڈی چوک پر پی ٹی آئی کے احتجاج کے حوالے سے اپنا بیان جاری کر دیا ۔ بیان میں کہا گیا کہ پاک فوج کا پُر تشدد ہجوم سے کوئی ٹکراؤ نہیں ہوا، فوج کو آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت اسلام آباد میں تعینات کیا گیا تھا جس کا مقصد…

مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا,  جس کا اطلاق یکم دسمبر سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق  پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد نئی قیمت  252 روپے 10 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے…

مزید پڑھیں

ہم بھارت جائیں لیکن وہ پاکستان نہ آئیں ایسا نہیں ہوسکتا، چیئرمین پی سی بی

دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ ایسا نہیں ہوسکتا کہ ہم انڈیا جائیں لیکن انڈیا پاکستان نہ آئے ایسا فیصلہ ہوگا جس سے ملک اور کرکٹ کی جیت ہو ، ہم نے کرکٹ کی جیت کرنی ہے، فیصلے برابری کی بنیاد پر ہونے چاہیے۔ ان کا کہنا…

مزید پڑھیں

ڈی چوک سے گرفتار پی ٹی آئی کارکنوں کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک احتجاج کے دوران گرفتار 145 کارکنوں کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ تحریک انصاف کے ڈی چوک احتجاج کے دوران 170 گرفتار کارکنان کےخلاف کیس کی سماعت ہوئی، اے ٹی سی کے جج طاہر عباس نے جسمانی ریمانڈ…

مزید پڑھیں

ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں نے اسلام آباد میں خون کی ہولی کھیلی، تحریک انصاف

عطاتارڑ کی گفتگو پر پاکستان تحریک انصاف کا ردِعمل جاری کر دیا۔تحریک انصاف کا کہنا تھا ریاست چوروں اور قاتلوں کے غاصبانہ قبضے میں ہے، جب تک قاتل مسندوں پر رہیں گے عوام کی زندگیاں خطرے میں رہیں گی،ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں نے 26 نومبر کو اسلام آباد میں شہریوں کے خون سے ہولی کھیلی،…

مزید پڑھیں

کنٹینر سے گرنے والا شخص نماز نہیں، ٹک ٹاک بنا رہا تھا، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ  کا کہنا ہے کہ  پی ٹی آئی لاشوں کی سیاست کی جا رہی ہے اور فیک نیوز کا بازار گرم کر رکھا ہے، یہ جس  شخص کا کہہ رہے ہیں کہ کنٹینر پر نماز پڑھ رہا تھا وہ ٹک ٹاک بنا رہا تھا، اس مرتبہ  ملزمان کو لازمی…

مزید پڑھیں

وی پی اینز رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کا امکان

پی ٹی اے کےذرائع کے مطابق قومی سلامتی اور ڈیٹا پروٹیکشن کیلئے وی پی این رجسٹریشن ضروری ہے اور  پی ٹی اے نے وی پی این رجسٹریشن کی ڈیڈ لائن 30 نومبر مقرر کر  رکھی ہے، جس کا آج آخری روز ہے،اب تک 27 ہزار سے زائد وی پی اینز  رجسٹرڈ کیے جا چکے ہیں۔…

مزید پڑھیں