Jawaria Batool

جناح ہاؤس کیس، عمران خان قصور وار قرار

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ جج منظر علی گل نے جناح ہاؤس کے مقدمے میں 7 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ عدالتی فیصلے میں میں لکھا ہے کہ پولیس کے مطابق 9 مئی کو درجنوں…

مزید پڑھیں

ڈرو اُس وقت سے جب ہم گولی کا جواب گولی سے دینگے، وزیرِ اعلیٰ کے پی

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین کا کے پی اسمبلی میں خطابخطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ نے کہا کہ میں صوبے کا وزیرِ اعلیٰ ہوں مجھ پر اور میرے لیڈر کی بیوی بشریٰ بی بی پر قاتلانہ حملے ہوئے، ہم ایسی کرسیوں کو لات مارتے ہیں، اپکو چیلنج کرتا ہوں کہ لگاؤ گورنر راج میں…

مزید پڑھیں

پی آئی اے کو بڑی کامیابی حاصل ہوگئی

یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) فلائٹ آپریشن پر عائد پابندی ختم کردی۔ جس کی تصدیق ڈی جی پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نادر ڈار نے بھی کر دی۔ وزیر دفاع و ہوا بازی خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پی آئی اے پر پابندی…

مزید پڑھیں

ڈی چوک میں کارکن پرامن احتجاج کے لیے آئے تھے، شیخ وقاص

پشاور میں تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص نے پریس کانفرنس کی۔ جس میں انہوں نے کہا کہ حکومت نے کہا کہ ایک گولی بھی نہیں چلی لیکن  ہمارے پاس ثبوت اور ساری ویڈیو موجود ہیں کہ پُر امن کارکنوں کو کیسے گولیاں ماری گئیں، جس سے 12 لوگ موقع پر ہی شہید ہو گئے، جن…

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پر پابندی کو سپورٹ کرتے ہیں، ایمل ولی

چارسدہ میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایمل ولی نے کہا کہ پی ٹی آئی کا  رویہ غیر جمہوری ہے، 9 مئی اور 24 نومبر کے واقعات پابندی کا بہترین جواز ہیں، اس لئے وہ پی ٹی آئی پر پابندی کو سپورٹ کرتے ہیں۔ گورنر راج سے حوالے سے گفتگو…

مزید پڑھیں

چیمپیئنز ٹرافی 2025 کیلئے ہائبرڈ ہوسٹنگ ماڈل مسترد

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا ہے کہ انہوں نے چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے لیے ہائبرڈ ہوسٹنگ ماڈل کو مسترد دیا ہے۔ یہ اعلان آئی سی سی کے جمعہ کے اجلاس سے قبل کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق، پی سی بی نے اجلاس سے پہلے اپنا مؤقف…

مزید پڑھیں

دیسی اور خالص چیزوں کے استعمال سے کینسر کو شکست

انڈیا کے سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کے مطابق اُن کی اہلیہ نوجوت کور سدھو اب کینسر کے مرض سے صحتیاب ہو گئی ہیں۔ اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے سدھو نے بتایا  کہ اُن کی اہلیہ نے اپنی خوراک میں لیموں کا رس، سیب اور لیموں کا سرکہ، نیم کے پتے، کچی…

مزید پڑھیں

عمر ایوب کا چیف جسٹس پاکستان سے مطالبہ

پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے چیف جسٹس پاکستان سے اسلام آباد میں مظاہرین پر تشدد کی جوڈیشل انکوائری کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ عمر ایوب نے  کہا کہ ڈی چوک پر پُر امن مظاہرین کو شہید کیا گیا، اس معاملے کی مکمل جوڈیشل انکوائری کرائی جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں، علی…

مزید پڑھیں

صحافی مطیع اللہ کا جسمانی ریمانڈ معطل

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے مطیع اللہ جان کے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ صحافی مطیع اللہ جان کے طرف سے وکلا ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل اسلام آباد ہائی کورٹ بار ریاست علی آزاد نے…

مزید پڑھیں