Jawaria Batool

عمران خان کا اختیار ہے جب کہیں گے ہم حکومت اڑا دیں گے، وزیرِ اعلیٰ کے پی

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ میں نے بانی پی ٹی آئی کو مطمئن کرنا ہے  کیونکہ مجھے عہدہ انہوں نے دیا ہے اگر وہ مطمئن ہیں مگر کوئی اور نہیں تو میں ذمہ دار نہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں گفتگو کے دوران صحافی نے وزیراعلیٰ کے پی سے…

مزید پڑھیں

پاکستان نے بھرپور اور مستقل انداز میں ایران کی حمایت کی، وزیرِ اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل سے جنگ میں پاکستان نے بھرپور اور مستقل انداز میں ایران کی حمایت کی۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ بجٹ کے اوپر بہت محنت کی گئی اس پر وزیرخزانہ کا شکریہ اد اکرتا ہوں، نائب وزیر اعظم، حلیف…

مزید پڑھیں

عمران خان  کو کوئی مائنس نہیں کرسکتا، یہ بات ان کی بہن نے کی تو انہی سے پوچھا جائے، وزیرِ اعلیٰ کے پی

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں صحافی نے سوال کیا کہ کیا مائنس عمران خان ہوچکا ہے؟ اس پر انہوں نے کہا تھاکہ میرا خیال…

مزید پڑھیں

ایران نے بہادری سے جنگ لڑی ہے، اب ایران اور اسرائیل کے درمیان دوبارہ جنگ کا امکان نہیں، امریکی صدر

دی ہیگ:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے بہادری سے جنگ لڑی ہے، ایران اور اسرائیل کے درمیان دوبارہ جنگ کا امکان نہیں۔ نیٹو سمٹ کے دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ  ایران اسرائیل تنازع اب ختم ہوچکا ہے، اب دونوں تھک چکے ہیں، دونوں جنگ کے…

مزید پڑھیں

محکمہ داخلہ سندھ نے 9  اور 10 محرم الحرام کو ڈبل سواری پر پابندی لگا دی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 9  اور 10 محرم الحرام کو صوبے میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا اعلان کردیا۔ پابندی سے متعلق محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  9 اور 10 محرم الحرام کو صوبے میں موٹر سائیکل کی…

مزید پڑھیں

ایران کے پاس موجود 400کلوگرام افزودہ یورینیئم کو نقصان نہیں پہنچایا جاسکا، ایرانی عہدیدار

ایرانی وزارت خارجہ کے عہدیدار حسن نوریان نے بھی تصدیق کی ہےکہ امریکی حملوں میں ایران کے پاس موجود 400کلوگرام افزودہ یورینیئم کو نقصان نہیں پہنچایا جاسکا۔ نمائندہ جیو نیوز کے مطابق  ایرانی وزارت خارجہ کے عہدیدار حسن نوریان نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل پر ایران کی فتح کے کئی ٹھوس ثبوت ہیں۔ حسن…

مزید پڑھیں

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مشترکہ وزارتی کمیشن کا اجلاس، ویزا فری انٹری سمیت کہیں معاہدوں پر دستخط ہوگئے

ابوظبی: پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مشترکہ وزارتی کمیشن اجلاس میں  ویزا فری انٹری، مشترکہ سرمایہ کاری ٹاسک فورس اور مصنوعی ذہانت کے معاہدوں پر دستخط کردیے گئے۔ وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مشترکہ وزارتی کمیشن کا 12 واں اجلاس ابوظبی میں ہوا جس کی صدارت وزیرخارجہ اسحاق ڈار…

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ علی امین نے عمران خان کی رضا مندی کے بغیر ہی کے پی  اسمبلی کا بجٹ پاس کر لیا

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی نے  وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بغیر ہی بجٹ منظور کرلیا۔ نئے مالی سال کے لیے صوبائی بجٹ کی منظوری گزشتہ شب دی گئی۔ بجٹ کی منظوری سے قبل اپنی تقریر میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور  نےکہا تھا کہ بانی پی ٹی آئی…

مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 11 خوارج ہلاک جبکہ میجر معیز سمیت لانس نائیک جبران اللہ شہید

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں بھارت کی سرپرستی میں سرگرم 11 خوارج مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں خفیہ اطلاعات پر سکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا۔ سکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا…

مزید پڑھیں

معروف ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قاتل عمر حیات نے اعتراف جرم کر لیا

اسلام آباد: معروف ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قاتل عمر حیات المعروف کاکا نے مجسٹریٹ کے سامنے مبینہ طور اعتراف جرم کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ ملزم عمرحیات نے بیان دیا کہ ملاقات کرنے سے انکار  پر ثناء یوسف کو قتل کیا۔ ملزم کا کہنا تھا کہ پہلی مرتبہ ملاقات کے لیے بلایا سارا دن…

مزید پڑھیں