Jawaria Batool

قطر میں امریکا کی العدید بیس پرحملہ اپنے دفاع کےحق کے تحت کیا، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

دوحا: قطر نے اپنے ملک میں موجود امریکی اڈوں پر ایرانی میزائل حملوں کے بعد ایران کے سفیر کو طلب کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق قطری وزارت خارجہ نے گزشتہ روز ایران کی جانب سے قطر میں موجود امریکی اڈے العدید کو میزائلوں سے نشانہ بنانے پر قطر میں تعینات ایرانی سفیر کو طلب کرلیا۔…

مزید پڑھیں

اسرائیل کا ایران پر سیز فائر کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کی تردید

تل ابیب: اسرائیل نے ایران پر سیز فائر کی خلاف ورزی کا الزام عائد کردیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق جنگ بندی نفاذ کے چند گھنٹوں  بعد ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملہ کیا گیا ہے تاہم میزائل کو اسرائیلی دفاعی نظام نے مار گرایا ہے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہےکہ ایران کی جانب…

مزید پڑھیں

امریکی  سفارت خانے کی قطر میں اپنے شہریوں کو محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت

امریکی  سفارت خانے نے قطر میں اپنے شہریوں کو محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت کردی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی سفارت خانے نے قطر میں موجود امریکی شہریوں کو کی گئی ای میل میں ہدایت کی ہے کہ وہ تاحکم ثانی محفوظ مقامات پر رہیں۔ امریکی سفارت خانے کی یہ ہدایات ایران…

مزید پڑھیں

روس کے ایران کے ساتھ اچھے تعلقات ہے، ایرانی عوام کی مددکی کوشش کریں گے، روسی صدر

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایران پر امریکی بمباری کا کوئی جواز نہیں، ایرانی عوام کی مدد کی کوشش کریں گے۔ ایرانی جوہری تنصیبات پر حملےکے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی گزشتہ روز  روس کے دارالحکومت ماسکو  پہنچے جہاں آج انہوں نے ماسکو  میں روسی…

مزید پڑھیں

حملے سے ایران کا جوہری فیول سائیکل متاثر نہیں ہوا، روسی عہدیدار

ماسکو: روس کی سکیورٹی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین دمتری میدیدوف نے کہا ہے کہ امریکی حملے سے ایران کا جوہری فیول سائیکل متاثر نہیں ہوا۔ ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے پر بیان جاری کرتے ہوئے روس کی سکیورٹی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین نے کہا حملے سے ایران کا جوہری فیول سائیکل متاثر نہیں ہوا…

مزید پڑھیں

ہماری شاندار فوجی کامیابی نے بم کو ایران کے ہاتھ سے چھین لیا، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  ایران میں نظام حکومت کی تبدیلی کا مطالبہ  کرتے ہوئے کہا ہےکہ ہماری شاندار فوجی کامیابی نے بم کو ایران کے ہاتھ سے چھین لیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پرسوال کیا کہ رجیم چینج کی اصطلاح کا استعمال ویسے سیاسی طورپردرست نہیں لیکن…

مزید پڑھیں

اسرائیل نے جھوٹ کی بنیاد پر ایران پر حملہ کیا، ہم اس کی مذمت کرتے ہیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی میں اظہار خیال کررہے ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ایران کی نیوکلیئر سائٹس پر حملوں کی سخت مذمت کرتے ہیں، اسرائیل نے جھوٹ کی بنیاد پر ایران پر حملہ کیا، ہم اس کی مذمت کرتے…

مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت سے خطے کے امن کو شدید خطرات لاحق ہیں، پاکستان

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ سکیورٹی کونسل ایران اور اسرائیل کے درمیان سیز فائر کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ جمعہ کو اسرائیل ایران جنگ پراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اہم اجلاس ہوا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی مندوب عاصم افتخار کا…

مزید پڑھیں

غزہ میں صیہونی فوج کے حملے میں مزید 31 فلسطینی شہید ہوگئے

غزہ میں صیہونی فوج کے حملے میں مزید 31 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوجی طیاروں  نے غزہ میں رہائشی عمارتوں پر بمباری کی۔ دوسری جانب  شمالی غزہ کی پٹی میں جبالیہ البلد میں شدید فضائی حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں  مزید 31فلسطینی شہید ہوگئے۔ رپورٹس کے…

مزید پڑھیں

نیتن یاہو ہٹلر پورے خطے کو تباہی کی طرف دھکیلنا چاہتا ہے لہٰذا مسلمانوں کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے، صدر طیب اردوان

ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے کہا ہےکہ نیتن یاہو ہٹلر پورےخطے کو تباہی کی طرف دھکیلنا چاہتا ہے لہٰذا مسلمانوں کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے اور یہ وقت ہے کہ اپنے اختلافات کو ختم کرکے ایک ہوجائیں۔ اوآئی سی وزرائے خارجہ خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر طیب اردوان نے کہا…

مزید پڑھیں