Jawaria Batool

بھارت پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ کبھی بحال نہیں کرے گا،امیت شاہ

بھارت کی حکومت کی ہٹ دھرمی برقرار ہے اور سندھ طاس معاہدہ بحال نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ بھارت پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ کبھی بحال نہیں کرے گا اور پاکستان جانے والا پانی بھارت کے اندرونی استعمال کیلئے منتقل…

مزید پڑھیں

اسرائیل کے پاس اتنی صلاحیت نہیں کہ وہ ایران کی جوہری صلاحیت ختم کر سکے،امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے پاس اتنی صلاحیت نہیں کہ وہ ایران کی جوہری صلاحیت ختم کر سکے،  ایران سے بات کریں گے، دیکھتے ہیں کیا نتیجہ نکلتاہے، میں مذاکرات سے پہلے سیز فائر چاہتا ہوں۔ نیو جرسی میں میڈیا سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران میں…

مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا چارٹر ہمیں اپنے ملک کے دفاع کا مکمل حق دیتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسرائیل کے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملوں کو  سنگین جنگی جرائم قرار دے دیا۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں خطاب کرتے ہوئے عباس عراقچی نے کہا کہ  پوری طاقت کے ساتھ اپنی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کا دفاع کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ انہوں نے مزید…

مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے امن کیلئے اسرائیل کو کینسر قرار دیا

شمالی کوریا نے ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی۔ شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران پر اسرائیلی حملے غیرقانونی اورانسانیت کےخلاف جرم ہیں اور خطے میں ایک نئی جنگ کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔ وزارت خارجہ نے مشرق وسطیٰ کے امن…

مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیل کی درندگی کم نہ ہوسکی، امداد کے منتظر 35 فلسطینیوں کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا

غزہ میں اسرائیلی فوج کی دہشت گردی تھم نہ سکی، صہیونی فوج نے آج پھر امداد کے منتظر فلسطینیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 35 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا نے فلسطینی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کے جنوبی علاقے میں نتساریم راہداری کے قریب امداد کے…

مزید پڑھیں

وزیراعظم کی چینی کی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ روکنے کیلئے کریک ڈاؤن کی منظوری

اسلام آباد: حکومت نے چینی کے سٹے بازوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چینی کے معاملے پر اجلاس آج طلب کیا ہے جس میں چینی کی قیمتوں میں مصنوعی اضافے کی روک تھام پر بریفنگ دی جائے گی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم…

مزید پڑھیں

اسرائیل کا امریکا سے مدد مانگنا اس کی کمزوری کو ظاہر کرتا ہے، آیت اللہ خامنہ ای

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہےکہ اسرائیل کا امریکا سے مدد مانگنا اس کی کمزوری کو ظاہر کرتا ہے۔ ایک بیان میں  آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ صیہونی حکومت کے امریکی دوست منظر میں داخل ہوچکے ہیں، اسرائیل کا امریکا سے مدد مانگنا اس کی کمزوری کو…

مزید پڑھیں

اسرائیل کی ایران کے خلاف جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان نے اسے عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دے دیا

پاکستان نے  اسرائیل کی ایران کے خلاف جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں واضح کیا کہ ایران کو اپنے دفاع کا حق ہے، 21مسلم ممالک نے اسرائیلی اقدامات کو بین الاقوامی قوانین اور …

مزید پڑھیں

عدالت نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 2 جولائی کی تاریخ مقرر کردی

اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس میں ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کرتے ہوئے ان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 2 جولائی کی تاریخ مقرر کردی ہے جب کہ عدالت کے سامنے سرینڈر کرنے پر شراب و اسلحہ برآمدگی کیس…

مزید پڑھیں

ہمیں کھل کر اہل غزہ، فلسطینیوں اور ایران کے ساتھ کھڑا ہوجانا چاہیے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ پاکستان کوکھل کر ایران کے ساتھ کھڑا ہوجانا چاہیے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ ان طاقتوں کی لونڈی ہے، ایران اگر اسرائیل کو جواب دے رہا ہے تو اس کے ہاتھ…

مزید پڑھیں