
ہماری شاندار فوجی کامیابی نے بم کو ایران کے ہاتھ سے چھین لیا، امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں نظام حکومت کی تبدیلی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ ہماری شاندار فوجی کامیابی نے بم کو ایران کے ہاتھ سے چھین لیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پرسوال کیا کہ رجیم چینج کی اصطلاح کا استعمال ویسے سیاسی طورپردرست نہیں لیکن…