
وزیراعظم کی چینی کی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ روکنے کیلئے کریک ڈاؤن کی منظوری
اسلام آباد: حکومت نے چینی کے سٹے بازوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چینی کے معاملے پر اجلاس آج طلب کیا ہے جس میں چینی کی قیمتوں میں مصنوعی اضافے کی روک تھام پر بریفنگ دی جائے گی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم…