Jawaria Batool

ملک میں سونے کی قیمت کتنی ہیں؟

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی۔ آل پاکستان جیمز  اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار روپے کی کمی کے بعد  3 لاکھ 53 ہزار روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق  10 گرام سونے کی قیمت 1714 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 2…

مزید پڑھیں

امریکی صدر کی دھمکی کے بعد بھارت کی سرکاری آئل ریفائنریز نے روسی تیل کی خریداری روک دی

نئی دہلی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کے بعد بھارت کی سرکاری آئل ریفائنریز نے روسی تیل کی خریداری روک دی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ 4 بھارتی آئل  ریفائنریز نے روس سے تیل کی خریداری گزشتہ ہفتے روکی۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق بھارت تیل درآمد کرنے…

مزید پڑھیں

پاکستان اور امریکا کے مابین تجارتی معاہدہ کامیابی سے طے پا گیا

پاکستان اور امریکا کے مابین تجارتی معاہدہ کامیابی سے طے پا گیا ہے، اس معاہدے کا مقصد دو طرفہ تجارت کا فروغ ، منڈی تک رسائی کو بڑھانا، سرمایہ کاری کو راغب کرنا اور باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق یہ پیش رفت وزیر خزانہ سینیٹر محمد…

مزید پڑھیں

انسداد دِہشتگردی عدالت نے 50  پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

اسلام آباد: انسداد دِہشتگردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں 50  پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ عدالت نے عارف علوی، عمر امین گنڈاپور، اسد قیصر، حماد اظہر، عاطف خان، عبدالقیوم…

مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی مقدمات میں فیصلہ سناتے ہوئے عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 167 ملزمان کو سزائیں سنا دیں

فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے دو مقدمات میں فیصلہ سناتے ہوئے عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 167 ملزمان کو سزائیں سنا دیں۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے دو مقدمات کا فیصلہ سنایا، عدالت نے دو مقدمات میں 166 ملزمان کو 10، 10 سال کی…

مزید پڑھیں

دہشتگردوں کو کسی صورت آبادیوں میں نہیں چھپنے دینگے، وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ فوج، پولیس اور ہم نے ملکر امن قائم کرنا ہے، دہشتگردوں کو کسی صورت آبادیوں میں نہیں چھپنے دینگے۔ اپنے ویڈیو بیان میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھاکہ بد قسمتی سے ضم اضلاع میں امن قائم نہیں ہو پایا، ترقی کی راہ میں سب…

مزید پڑھیں

ایک بار پھر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو سخت تنقید کا نشانہ بنا دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر بھارت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس پر 25 فیصد ٹیرف اور اضافی جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ اپنے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنی پوسٹ میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بھارت امریکا کا اچھا دوست ہے لیکن ہم…

مزید پڑھیں

چینی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، وزیرِ اعظم

وزیرِاعظم شہباز شریف نے چینی کے حوالے سے اجلاس میں ہدایت دی ہے کہ معاہدےکی خلاف ورزی کرکے زائد قیمتیں وصول کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ وزیرِاعظم کی زیر صدارت چینی کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں حکام کی جانب سے انہیں بریفنگ دی گئی۔ حکام نے بتایاکہ چینی کی مصنوعی…

مزید پڑھیں

بھارت نے جارحیت کا راستہ اپنایا اور خود ہی جج، جیوری اور ایگزیکیوشن بن گیا، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے آپریشن سندور سے متعلق بھارت کے بے بنیاد اور اشتعال انگیز بیانات مسترد کر دیے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں آپریشن سندور سے متعلق بھارتی حکمرانوں کے بیانات کو مسترد کرتے ہیں، بھارتی رہنماؤں کے الزامات اور اشتعال انگیز دعوے بے بنیاد ہیں۔ دفتر خارجہ…

مزید پڑھیں

یکم اگست سے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا امکان

اسلام آباد: یکم اگست سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کے نرخ میں 9.07 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 3.73 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی وجہ بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کو بتایا جارہا ہے۔ اس کے علاوہ ایک اہم…

مزید پڑھیں