Jawaria Batool

آن لائن ٹیکسی سروس کریم کا پاکستان میں آپریشنز بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد: آن لائن ٹیکسی سروس کریم نے پاکستان میں آپریشنز بند کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تقریباً 10 سال تک پاکستان میں آپریشن جاری رکھنے اور اپنی سروسز دینے کے بعد آئن لائن ٹیکسی سروس کریم نے پاکستان میں اپنی  رائیڈ ہیلنگ سروس بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس بات کا…

مزید پڑھیں

ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 جنگی طیارہ مار گرانے کا دعویٰ

اسرائیل سے جنگ کے دوران ایران نے ایک اور اسرائیلی ایف 35 جنگی طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران کے دفاعی نظام نے تبریز پر پرواز کرنے والے اسرائیلی ایف 35 جنگی طیارے کو کامیابی سے نشانہ بناکر مار گرایا۔ حالیہ ایران اسرائیل جنگ کے…

مزید پڑھیں

ایران اسرائیل جنگ: ایرانی میزائل حملوں کے خوف سے اسرائیلی سمندری راستے سے ملک سے فرار ہونے لگے

تل ابیب:  ایران اسرائیل جنگ کے دوران ایرانی میزائل حملوں سے تنگ اسرائیلی سمندری راستے سے ملک سے فرار ہونے لگے۔ اسرائیلی اخبار ہارٹز کی ایک رپورٹ کے مطابق فضائی حدود بند ہونے اور پروازیں معطل ہونے کے بعد اسرائیلی شہری کشتیوں کی ذریعے ملک چھوڑ کر  قبرص جانے لگے ہیں۔ اخبار کے مطابق ہرزلیا کے…

مزید پڑھیں

امریکی صدر کی ایران سے کسی بھی قسم کے مذاکرات کی تردید

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے کسی بھی قسم کے مذاکرات کی تردید کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدرٹرمپ نے سوشل میڈیا سائٹ ٹرتھ سوشل پربیان میں کہا کہ ایران میں جنگ بندی سے بہترکی تلاش میں ہوں اور ایران میں تنازع کے حقیقی خاتمےکی تلاش میں ہوں۔ دوسری جانب صحافیوں…

مزید پڑھیں

عمران خان نے عالمی حالات کے باعث احتجاجی تحریک دو ہفتوں کیلئے مؤخر کردی

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے عالمی حالات کے باعث احتجاجی تحریک دو ہفتوں کیلئے مؤخر کردی۔ عمران خان بہن نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی۔ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں نورین نیازی کا کہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی نے احتجاجی…

مزید پڑھیں

جو کچھ اسرائیل نے لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں کیا ایران میں بھی وہی کرے گا، اسرائیلی فوج کے ترجمان

اسرائیلی فوج کے ترجمان نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو کچھ اسرائیل نے لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں کیا ایران میں بھی وہی کرے گا۔ العربیہ اردو کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز  ایک پریس  بریفنگ  کے دوران اسرائیلی فوج کے ترجمان نے  ایران پر کیے گئے حملوں پر…

مزید پڑھیں

غزہ میں خوراک کی تلاش میں نکلے معصوم فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت جاری

غزہ میں خوراک کی تلاش میں نکلے فلسطینیوں پر اسرائیلی حملے جاری ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے آج پھر غزہ میں خوراک کی تلاش میں نکلے فلسطیوں پر حملے کیے جس کے نتیجے میں مزید 47 فلسطینی شہید ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے خان یونس میں شہریوں پر اس وقت…

مزید پڑھیں

قومی ائیرلائن کی خریداری کا پہلا حق ہمارا ہے، ائیرلائن ملازمین کا مؤقف

فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ کے علاوہ پی آئی اے ملازمین نے بھی قومی ائیرلائن کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کر دی۔ پرائیویٹائزیشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق پی آئی اے ملازمین کی سی بی اے پیپلز یونیٹی کے صدر ہدایت اللہ خان اور آفیسرز کی تنظیم پی آئی اے سینیئر اسٹاف ایسوسی ایشن ساسا کے…

مزید پڑھیں

ایران کے ان حملوں کی قیمت تہران کے رہائشی ادا کریں گے، اسرائیلی وزیر دفاع

ایران کی جانب سے اتوار اور پیر کی درمیانی شب کیے گئے میزائل حملوں پر اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے ایران کو دھمکی دے دی۔ اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے ایرانی حملوں پر ردعمل میں کہا کہ ایران کے ان حملوں کی قیمت تہران کے رہائشی ادا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ…

مزید پڑھیں

ایرانی پارلیمنٹ میں پاکستان سے اظہار تشکر کے نعرے لگ گئے

تہران:  اسرائیل سے جنگ میں ایران کی حمایت کرنے پر ایرانی پارلیمنٹ میں پاکستان سے اظہار تشکر کے نعرے لگائےگئے ہیں۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران پاکستان کی حمایت کی تعریف کی جس پر ایرانی ارکان پارلیمنٹ نے ‘پاکستان تشکرتشکر’ کے نعرے لگائے۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف…

مزید پڑھیں