Jawaria Batool

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کاروائی،5 خوارج ہلاک

راولپنڈی: خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز  کے 2 مختلف آپریشنز میں 5 خوارج مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر)  کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کے پی میں 2 مختلف آپریشن  کیے جہاں ایک آپریشن شمالی وزیرستان اور دوسرا پشاور میں  کیا گیا۔ آئی ایس پی آر…

مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں مزید 59 فلسطینی شہید ہوگئے

غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں میں مزید 59 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیلی حملے جاری ہیں اور اسرائیلی فورسز خوراک کی تلاش میں نکلنے والے اور خوراک کی تقسیم کے مراکز پر جمع ہونے والے فلسطینوں کو بھی نشانہ بنارہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج…

مزید پڑھیں

پاکستان، حکومت ایران اور برادر عوام کےساتھ مکمل یکجہتی میں کھڑا ہے، وزیرِ اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اورکہا کہ اسرائیل کی بلا اشتعال اور بلاجواز جارحیت پر پاکستان ایران کے ساتھ مکمل یکجہتی میں کھڑا ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فونک گفتگو میں ایران کےخلاف…

مزید پڑھیں

بھارت کا پاکستان کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکامی کا سامنا

بھارت کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(فیٹف)کی گرے لسٹ میں پاکستان کو شامل کرانے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت کے سفارتی وفد کی جانب سے پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرنے کی بھرپورکوشش کی گئی، چین نے فیٹف اجلاس مں پاکستان کے حق میں واضح مؤقف اختیار کیا اور…

مزید پڑھیں

اسرائیلی ڈیفنس فورس نے ایران کو پرائمری اور غزہ کو سکینڈری وار فرنٹ قرار دے دیا

اسرائیلی ڈیفنس فورس (آئی ڈی ایف) نے ایران کو پرائمری اور غزہ کو سکینڈری وار فرنٹ قرار دے دیا۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق ہفتے کو اسرائیلی فوج نے اس بات کی تصدیق کی کہ افواج کی تمام تر توجہ اب غزہ سے ہٹ کر ایران کی جانب مرکوز ہوگئی ہے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہےکہ…

مزید پڑھیں

نان فائلرز کی نقد رقم نکالنے کی حد 50  ہزار سے بڑھا کر 75 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ

نان فائلرز کی نقد رقم نکالنے کی حد 50  ہزار سے بڑھا کر 75 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جنگ اور دی نیوز میں شائع رپورٹ کے مطابق مالی سال 2025-26 کے لیے نظرثانی شدہ بجٹ تجاویز کے تحت نئی حد سے زیادہ رقم نکالنے پر 0.8 فیصدکا زیادہ ایڈوانس ٹیکس لاگو…

مزید پڑھیں

ایران کے شہر یزد میں 5 افراد اسرائیل کے ساتھ تعاون کے الزام میں گرفتار

ایران کے شہر یزد میں 5 افراد کو اسرائیل کے ساتھ تعاون کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے وسطی شہر یزد میں 5 افراد کو تصاویر لینے اور ’اسرائیل کے ساتھ تعاون‘کرنے پر گرفتار کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ گرفتاریاں اس وقت کی گئی ہیں جب ایران اور…

مزید پڑھیں

اس بزدلانہ حملے پر ہم نہ خاموش بیٹھیں گے اور نہ نظر انداز کریں گے، ایرانی صدر

ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایران پر اسرائیل کے حالیہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس ظلم پر خاموش نہیں رہیں گے۔ ایرانی خبررساں ایجنسی کے مطابق مسعود پزشکیان نے مزید کہا کہ ایران کا قانونی اور فیصلہ کن جواب دشمن کو اس کے احمقانہ اقدام پر پشیمان کر…

مزید پڑھیں

اسرائیل کے حملے کے بعد ایران نے انتقام کی علامت سرخ پرچم لہرا دیا

اسرائیل کی جانب سے حملے کے بعد ایران کے شہر قُم میں انتقام کی علامت سرخ پرچم لہرا دیاگیا۔ اسرائیل نے رات گئے ایران پر حملہ کیا اور کئی مقامات کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایرانی کی اعلیٰ عسکری قیادت اور متعدد سائنسدان شہید ہوگئے۔ اسرائیل نے ایران کی نطنز جوہری تنصیب کو…

مزید پڑھیں

ایران جوہری معاہدہ کرلے ورنہ اگلے حملے مزید وحشیانہ ہونگے، ٹرمپ کی ایران کو دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دی ہےکہ وہ جوہری معاہدہ کرلے ورنہ اگلے حملے مزید وحشیانہ ہونگے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران کو کہا تھا معاہدہ کرلو لیکن انہوں نے نہیں کیا،  معاہدے کی کوششیں ہوئیں، معاہدے کےقریب بھی پہنچے لیکن وہ…

مزید پڑھیں