Jawaria Batool

بھارتی وزیراعظم اب بین الاقوامی مذاق بن چکے ہیں: وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے پاکستان نے مودی کی ساکھ مٹی میں ملادی، بھارتی وزیراعظم اب بین الاقوامی مذاق بن چکے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کو آنے سےحکومت کیوں روکے گی، پاکستان آنے کے لیے وزٹ، اجازت اور…

مزید پڑھیں

غزہ میں 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد60 ہزار 34 ہوگئی

غزہ: فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں شہید ہونے والوں کی کم از کم تعداد60 ہزار 34 ہوگئی ہے۔ وزارت صحت کے مطابق شہدا میں 18 ہزار 592 بچے، 9 ہزار 782 خواتین اور 4 ہزار 412 بزرگ افراد…

مزید پڑھیں

نواحی علاقے ڈیگاری میں خاتون اور مرد کے قتل کا مرکزی ملزم اب تک گرفتار نہ ہو سکا

کوئٹہ: نواحی علاقے ڈیگاری میں خاتون اور مرد کے قتل کا مرکزی ملزم اب تک گرفتار نہ کیا جاسکا۔ پولیس کےمطابق مقتولہ کا بھائی جلال قتل کا مرکزی ملزم ہے جس کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ کیس میں قبائلی سردار شیرباز اوربشیر احمد 10روزہ پولیس ریمانڈ پر او رمقتولہ کی ماں جیل میں…

مزید پڑھیں

ہمارے پاس ثبوت ہے دہشتگردوں کے پاس پاکستان کی بنائی ہوئی چاکلیٹ ملی ہے، بھارتی وزیر داخلہ انوکھا بیان

بھارت کے وزیرداخلہ امیت شاہ نے  لوک سبھا میں خطاب کرتے ہوئے سابق وزیرداخلہ چدم برم کے بیان پر برہمی کا اظہار کیا۔ مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام پر فائرنگ کے واقعے میں 26 شہری ہلاک ہوئے تھے جس کا الزام بھارت نے بغیر کسی تحقیق کے پاکستان پر عائد کر دیا تھا۔ ایک…

مزید پڑھیں

قاسم اور سلیمان پاکستان نہیں آئیں گے اور نہ ہی کسی احتجاجی تحریک کی قیادت کریں گے، عمران خان

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے  اپنے بچوں کو پاکستان آنے سے روک دیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نےکہا کہ قاسم اور سلیمان پاکستان نہیں آئیں گے۔ عمران خان نے کہا ہے کہ ان کے بچے کسی احتجاجی تحریک میں شریک ہوں گے اور نہ…

مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم کی 9 مئی مقدمات میں ضمانت کی اپیلوں پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں  بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی مقدمات سے متعلق ضمانت کی اپیلوں پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں  چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ عمران خان کی 9 مئی مقدمات سے متعلق ضمانت کی اپیلوں پر سماعت…

مزید پڑھیں

قصور میں بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے ملزم زخمی حالت میں گرفتار

قصور میں  بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے ملزم ناصر وٹو کو  زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق ملزم نےتین روز قبل شاہ عنایت کالونی میں گلی میں کھیلتی بچی کیساتھ نازیبا حرکات کی تھیں اور ملزم ناصر وٹوکی متاثرہ بچی سےنازیبا حرکت کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر…

مزید پڑھیں

دو چینی کمپنیوں نے پاکستان سے گدھے کےگوشت کی برآمد کی درخواست کردی

دو چینی کمپنیوں نے پاکستان سےگدھےکےگوشت کی برآمد کی درخواست کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق  دونوں چینی کمپنیوں نے سلاٹر ہاؤس اور  برآمد کے لائسنس کے لیے اپلائی کردیا ہے۔ حکام وزارت فوڈ سکیورٹی کا کہنا ہےکہ  چینی کمپنی کی لائسنس درخواست پر مکمل چھان بین جاری ہے، ریگولیشنز مکمل ہونےکے بعد گدھےکا گوشت  اور…

مزید پڑھیں

غزہ میں قحط کی صورتحال جھٹلائی نہیں جاسکتی، خوراک پہنچا کر کئی زندگیوں کو بچایا جا سکتا ہے، امریکی صدر

ساری دنیا کے بعد بالآخر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی غزہ میں جاری انسانی المیے کو تسلیم کرلیا۔ برطانوی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ٹرمپ کا کہنا تھاکہ کوئی شک نہیں کہ غزہ کے شہری فاقہ کشی کے مرحلے میں ہیں، ہر طرف بھوک ہے، قحط کی صورتحال جھٹلائی نہیں…

مزید پڑھیں

ضلع دیامر میں سیلاب میں لاپتہ ہونے والی نجی ٹی وی  اینکر کی گاڑی ملبے سے مل گئی

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر  میں  سیلاب  میں لاپتہ ہونے والی نجی ٹی وی  اینکر کی گاڑی ملبے سے مل گئی۔ ترجمان حکومت گلگت بلتستان فیض اللہ فراق کے مطابق شاہراہ بابوسر  پر  ریسکیو  اور سرچ آپریشن جاری ہے، سرچ آپریشن کے دوران نجی ٹی وی کی اینکر کی گاڑی ملبے سے نکال لی گئی،…

مزید پڑھیں