Jawaria Batool

خیبرپختونخوا حکومت نے سمری کی منظوری کا طریقہ کار ای سمری پر منتقل کردیا

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے سمری کی منظوری کا طریقہ کار ای سمری پر منتقل کردیا۔ میڈیا کے مطابق خیبر پختونخوا میں ای سمری کے اجرا، دفتری امور اور فائل ورک کو  پیپرلس بنانےکی طرف اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ گزشتہ روز صوبے میں پہلی بار سمری کو دستخط کے لیے کاغذ کے بجائے سوفٹ کاپی میں…

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی تشدد کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی، پی ٹی آئی کے تمام لوگوں نے برداشت کیا، بیرسٹر گوہر

لاہور : چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمیں اب بہتری کی طرف جانا چاہیے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی تشدد کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی، پی ٹی آئی کے تمام لوگوں نے برداشت کیا۔ انہوں نے کہا کہ بدقسمتی…

مزید پڑھیں

ضلع دیامر سیلاب:  500 سے زائد گھر تباہ ہونے ساتھ ساتھ اب تک 9 افراد جان کی بازی ہار گئے

ضلع دیامر سمیت گلگت بلتستان بھر میں سیلاب سے متعدد وادیوں کو شدید نقصان پہنچا، اب تک 9 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں جن میں 2 بچے اور 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ سیاحوں کی جنت کہلانے والے گلگت بلتستان کا ضلع دیامر اور اس کے سیاحتی مقام بابوسر میں چارروز قبل…

مزید پڑھیں

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں میجر  سمیت 2 جوان  شہید 

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں  بھارتی  پراکسی فتنہ الہندوستان سے تعلق  رکھنے  والے دہشت گردوں کے خلاف  سکیورٹی  فورسز کے  آپریشن میں  میجر  سمیت 2  جوان  شہید  ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے مستونگ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن بھارتی  پراکسی فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں…

مزید پڑھیں

پاکستان نے 3 ٹی20 سیریز کے تیسرے  اور آخری میچ میں بنگلا دیش کو شکست دیدی

پاکستان نے 3 ٹی20 میچز  سیریز کے تیسرے  اور  آخری میچ میں بنگلا دیش کو  74 رنز سے شکست دیدی۔ پاکستان کے 179 رنز  کے ہدف کے تعاقب میں بنگلا دیش کی پوری ٹیم 104 رنز بنا کر آؤٹ  ہوئی۔ میر پور میں  کھیلے گیے میچ میں میزبان بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس…

مزید پڑھیں

طالبان حکومت کو  تسلیم کرنے سے متعلق خبریں قیاس آرائی پر مبنی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ طالبان حکومت کو  تسلیم کرنے سے متعلق خبریں قیاس آرائی پر مبنی ہیں، افغانستان میں موجود دہشت گردوں کی پناہ گاہیں مستقل تشویش کا باعث ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ  پاکستان اور افغان وزارت خارجہ کے درمیان…

مزید پڑھیں

مون سون بارشوں کا چوتھا سلسلہ 25 جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے

لاہور: پنجاب میں  مون سون بارشوں کا چوتھا سلسلہ 25 جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے جس دوران اربن فلڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں سےمتعلق اپنی رپورٹ میں بتایا کہ رواں سال مون سون بارشوں کے باعث 143…

مزید پڑھیں

شاہ محمود پارٹی کو لیڈ کرنے جارہے ہیں تاہم شاہ محمود کا عہدہ قائم ہے، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی : پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے شاہ محمود کو پارٹی سربراہی دیے جانے کی خبروں کو مسترد کردیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ آج توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ہے، ہم صبح 10 بجے کے جیل آئے ہیں اور…

مزید پڑھیں

جے یو آئی، مسلم لیگ (ن)، پی پی پی اور اے این پی کا خیبرپختونخوا حکومت کی آل پارٹیزکانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)، مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے خیبرپختونخوا حکومت کی آل پارٹیزکانفرنس (اے پی سی) میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اے این پی کے صوبائی صدر میاں افتخار کا کہنا تھاکہ آل پارٹیز کانفرنس پی ٹی آئی نے نہیں حکومت کی جانب…

مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدے پر باضابطہ طور پردستخط ہوگئے

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدے پر باضابطہ طور پردستخط ہوگئے۔ افغان سفارتخانے کے مطابق افغان نائب وزیر صنعت و تجارت ملا احمداللہ زاہد نے ترجیحی تجارتی معاہدے پر دستخط کیے اور پاکستان کی جانب سےسیکرٹری تجارت جواد پال نےمعاہدے پر دستخط کیے۔ افغان سفارتخانے نے بتایاکہ معاہدےکے تحت دونوں ممالک کی 4،4…

مزید پڑھیں