
پنجاب اسمبلی: 26 ارکان کی معطلی اور نااہلی پر حکومتی اور اپوزیشن کمیٹی کے درمیان معاملات طے ہوگئے
لاہور: پنجاب اسمبلی میں 26 ارکان کی معطلی اور نااہلی ریفرنس پر حکومتی اور اپوزیشن کمیٹی کے درمیان معاملات طے پاگئے۔ 26 ارکان کی معطلی اور نااہلی ریفرنس کے معاملے پر پنجاب اسمبلی میں حکومتی و اپوزیشن کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا۔ اجلاس میں ایوان میں نازیبا الفاظ استعمال نہ کرنے پراتفاق ہوا۔ اسپیکر پنجاب…