Jawaria Batool

بیرسٹرگوہر اور آرمی چیف کی ملاقات کےبارے میں مجھے کوئی علم نہیں ہے، شیخ رشید

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ذرا بھی پریشانی نہیں ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کمرہ عدالت میں میری عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے، میں نے عمران خان…

مزید پڑھیں

کیا کراچی میں کورونا وائرس پھر آگیا؟

کراچی میں نزلہ کھانسی کے 30 فیصد مریض کورونا وائرس میں مبتلا ہورہے ہیں۔ ماہر متعدی امراض ڈاؤ اسپتال پروفیسرسعید خان کے مطابق شہر میں بڑی تعداد میں لوگ نزلہ، کھانسی اور بخار میں مبتلا ہورہے ہیں جب کہ ٹیسٹ کروانے پر 25 سے 30 فیصد مریضوں میں کورونا مثبت آرہا ہے۔ انہوں نے بتایا…

مزید پڑھیں

ڈنکی لگا کر بیرون ملک جانا قانونی اور شرعی لحاظ سے جائز نہیں، فتویٰ جاری

دارالافتاء کی جانب سے جاری فتویٰ میں کہا گیا ہے کہ ڈنکی لگاکربیرون ملک جانا قانونی اور شرعی لحاظ سے جائز نہیں لہٰذا بیرون ملک جانے والے افراد قانونی طریقے اور محفوظ راستے اختیار کریں۔ فتویٰ میں مزید کہا گیا کہ غیر قانونی کام کے پیسے لینا ایجنٹ حضرات کے لیے جائز نہیں، حکومت انسانی…

مزید پڑھیں

مراکش کشتی حادثہ: حکومت نے اعلیٰ سطح تحقیقات کرانے کیلئے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

حکومت نے مراکش کشتی حادثے کی اعلیٰ سطح تحقیقات کرانے کا فیصلہ کرلیا،4 رکنی کمیٹی تحقیقاتی ٹیم تحقیقات کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے مراکش کشتی حادثے کی اعلیٰ سطح تحقیقات کرانے کا فیصلہ کرلیا، اس سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر چار رکنی کمیٹی بھی بنا دی ہے۔ ایف آئی اے…

مزید پڑھیں

اس آمریت کے خلاف جدوجہد میں مجھے جتنی دیر بھی جیل کی کال کوٹھری میں رہنا پڑا میں رہوں گا، عمران خان

‏ سابق وزیراعظم عمران خان کا سزا کے بعد اڈیالہ جیل سے اپنے کارکنوں کے لیے پیغام جاری کر دیا۔عمران خان نے کہا سب سے پہلے آپ نے گھبرانہ نہیں ہے، میں اس آمریت کو کبھی تسلیم نہیں کروں گا اور اس آمریت کے خلاف جدوجہد میں مجھے جتنی دیر بھی جیل کی کال کوٹھری…

مزید پڑھیں

یہ ملک میں عدل و انصاف کا میچ ہے جو عمران خان جیتیں گے، وکیل عمران خان

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے فیصلے کے بعد عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے عمران خان سے ملاقات کی جس کے بعد انہوں نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بھی گفتگو کی۔ فیصل چوہدری کے مطابق عمران خان کہا ہے قانون اور آئین کی حکمرانی ہونی چاہیے اور جتنا جیل میں رہنا پڑا…

مزید پڑھیں

عمران خان عدالت میں ٹھوس شواہد پیش کرنے میں ناکام رہے،عطا تارڑ

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا القادر کیس میں مذہب کارڈ استعمال کیا گیا، عمران خان  عدالت میں ٹھوس شواہد پیش کرنے میں ناکام رہے، ریفرنس میں سنائی گئی سزا میرٹ اور قانون کے مطابق ہے۔ انہوں نے کہا 190 ملین پاﺅنڈ پاکستان کی تاریخ کا میگا کرپشن…

مزید پڑھیں

القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کیس: تحریک انصاف کا فیصلہ چلینج کرنے کا اعلان

احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں القادر یونیورسٹی ٹرسٹ سے جڑے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے کرپٹ پریکٹس پر عمران خان کو 14 سال اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنائی۔ اس کے علاوہ عدالت نے عمران خان کو 10…

مزید پڑھیں

عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو 14 سال جبکہ بشریٰ بی بی کو 7 سال قید سنا دی

عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں سنایا۔ فیصلے کے لیے عمران خان کو اڈیالہ جیل پہنچایا گیا جبکہ بشریٰ بی بی اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر بھی جیل پہنچے، اس کے علاوہ شعیب شاہین، سلمان اکرم راجہ…

مزید پڑھیں

ایف بی آر کے نظام میں تیزی سے اصلاحات نافذ کر رہے ہیں، وزیرِ اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر کے محصولات اور  زیر التوا کیسز پر جائزہ اجلاس ہوا۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ  محصولات کے تمام کیسز کو جلد سے جلد نمٹانےکے لیے اقدامات کیے جائیں، ٹیکس محصولات کے کیسز  میں اچھی شہرت والے وکلا کی خدمات لی جائیں۔ وزیراعظم کا کہنا تھا…

مزید پڑھیں