Jawaria Batool

نادرا ویب سائٹ بند کر کے موبائل ایپ لانچ کرنے کا فیصلہ

وزیر داخلہ محسن نقوی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ نادرا پاک آئی ڈی ویب سائٹ کل سے بند کی جا رہی ہے اور اس کی جگہ نادرا موبائل ایپ لانچ کرنے اور 3 نئے ریجنل دفاتر کے قیام کا فیصلہ کیا ہے، 3 نئے ریجنل سینٹر آزاد جموں و کشمیر، گوادر اور گلگت…

مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے  تحریری مطالبات حکومت کے سامنے پیش کر دیے

تفصیلات کے مطابق حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کاتیسرا دور جاری ہے، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کمیٹی چیئرمین چھوڑنے کی پیشکش کی ، جس پر عمر ایوب خان نے اسپیکر قومی اسمبلی کی چیئرمین شپ پر اعتماد کا اظہار کیا۔ جس کے بعد تحریک انصاف نے تین صفحات پرمشتمل چارٹر…

مزید پڑھیں

پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے تحت قرض کی رقم 5 لاکھ سے بڑھا کر 15 لاکھ کی جائے، وزیرِ اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے امور پر جائزہ اجلاس ہوا، جس میں متعلقہ حکام نے شہباز شریف کو بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے حکام کو ہدایت کی کہ چھوٹے اور درمیانے درجےکےکاروبارکو سہولیات  دینے کیلئے تفصیلی سروے جلد مکمل کیا جائے اور پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے تحت…

مزید پڑھیں

تحریک انصاف جواب سے مطمئن ہوئی تو مذاکرات آگے چلیں گے، عرفان صدیقی

پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی سے ملاقات کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی کا کہنا تھا تحریک انصاف آج اپنے تحریری مطالبات پیش کرے گی۔ عرفان صدیقی کا کہنا تھا تحریری مطالبات تمام اتحادی اپنے پارٹی سربراہان کے سامنے پیش کریں گےاسکے بعد حکومت کی جانب سے…

مزید پڑھیں

پاک چین تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے سی پیک ایک اہم قدم ہے،وزیر خزانہ

غیر ملکی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا پاکستان کی آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ پیکج کے بعد کریڈٹ ریٹنگ اور  خودمختار کریڈٹ ریٹنگز میں بہتری آئی ہے، میڈیا میں نظر آنے والی صورتحال سے زمینی صورتحال کہیں بہتر ہے، پاکستان میں اقتصادی اصلاحات سے مہنگائی میں…

مزید پڑھیں

رات بھر اسرائیلی فوج کے حملوں میں 13 فلسطینی شہید ہو گئے،عرب میڈیا

عرب میڈیا کے مطابق  غزہ میں رات بھر اسرائیلی فوج کے حملوں میں 13 فلسطینی شہید ہو گئے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں 63 فلسطینی شہید اور 281 زخمی ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی دھماکا خیز ہتھیاروں کے استعمال کی وجہ سے ہر ماہ اوسطاً 475 بچے اور ایک دن میں…

مزید پڑھیں

کسی بھی جمہوری اور سیاسی نظام میں مذاکرات بنیادی تقاضہ ہوتے ہیں، رانا ثنا اللہ

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کسی بھی جمہوری اور سیایسی نظام میں مذاکرات بنیادی تقاضہ ہوتے ہیں، مذاکرات کے ہم اس وقت بھی حامی تھے جب اپوزیشن میں تھے،  جب تحریک انصاف تحریری مطالبات پیش کرے گی تو ہم پارٹی اور اتحادیوں کے پاس لےکر جائیں گے، پی ٹی…

مزید پڑھیں

جمہوریت اور سیاسی استحکام کیلئے ضروری ہے کہ سیاسی قیدیوں کو رہائی اور ریلیف ملے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ آج کی کمپلینٹ ایک پرائیویٹ کمپلینٹ ہے، اس کا طریقہ کار مختلف ہوتا ہے، ہم نے اپنے 12 شہدا اور 49 زخمیوں کا ذکر کیا تھا، زخمیوں میں سے مزید 2 افراد جاں بحق ہو چکے…

مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کا دفتر جلانے کا کیس: تحریک انصاف کے رہنماؤں پر فرد جرم عائد

لاہور میں مسلم لیگ ن کا دفتر جلانے سے متعلق کیس کی سماعت انسداد دہشتگری عدالت کے جج ارشد جاوید نے سماعت کی، جس میں ڈاکٹر یاسمین راشد،محمود الرشید, عمر سرفراز ، اعجاز چوہدری سمیت دیگر کو جیل سے پیش کیا گیا جبکہ صنم جاوید حاضری کیلئے پیش ہوئیں۔ عدالت کی جانب سے ڈاکٹر یاسمین…

مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کا عمل مکمل، کہیں نامور کھلاڑی جگہ بنانے میں ناکام

دنیائے کرکٹ کی کامیاب ترین لیگز میں سے ایک پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کی تیاریاں جاری ہیں اور گزشتہ روز اس کی ڈرافٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا، جہاں کئی بڑے نام اس ایڈیشن کا حصہ بنے وہیں دیگر کئی بڑے کرکٹ اسٹارز کو اس لیگ میں کوئی خریدار نہ ملا۔…

مزید پڑھیں