Jawaria Batool

پی ٹی آئی نے 23 دسمبر کو مطالبات تحریری شکل میں دینے کا وعدہ کیا مگر  آج 22 دن ہوگئے، عرفان صدیقی

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا کہ 23 دسمبر کو مطالبات تحریری شکل میں دینے کا وعدہ کیا گیا تھا مگر  آج 22 دن ہوگئے اور تحریری طورپرمطالبات نہیں دیے جاسکے۔ عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ 5 دسمبر کو کمیٹی قائم ہوئی مگر اب تک تحریری مطالبات نہیں…

مزید پڑھیں

پاکستان میں چینی کمپنیوں کے تحفظ کیلئے سکیورٹی میں اضافہ کیا جائے گا، وزیرِ خزانہ

چینی میڈیا کوانٹرویو دیتے ہوئے وزیرخزانہ پاکستان نے کہا کہ پاکستان جون تک پانڈا بانڈ جاری کرنےکا خواہاں ہے، پاکستان چینی سرمایہ کاروں سے200 سے 250 ملین ڈالراکٹھا کرنے کا خواہش مند ہے، مصرکی طرز  پر  یوآن بانڈز کے اجرا کی بینک گارنٹی کےلیے ایشین انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک سے بات جاری ہے۔ محمد اورنگزیب…

مزید پڑھیں

عمران خان نے کہا کوئی ڈیل نہیں کی، 2 نکات پر مذاکرات ہوں گے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا  ہےکہ سیاسی مذاکرات ہورہے ہیں اور اختلافات کو جلد ختم ہونا چاہیے۔ اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عدالت نے فیصلہ دینا ہی تھا تو کچھ انتظار کرلیتے، فیصلے کا تعلق مذاکرات کے ساتھ نہ ہونا چاہیے…

مزید پڑھیں

پی آئی اے کی یورپ کے لیے پروازیں شروع ہونا کامیابی ہے، شہباز شریف

وفاقی کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ تعلیمی شعبے میں صوبوں کا اہم کردار ہے،  وفاق کو صوبوں کے ساتھ مل کر تعلیمی میدان میں چیلنجز سے نمٹنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کی یورپ کے لیے پروازیں شروع ہونا کامیابی ہے، گزشتہ حکومت کے ایک وزیر…

مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں کمی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 79 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1286 روپےکمی سے 2 لاکھ 39 ہزار 455 روپے ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز…

مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ کے ڈرافٹ کی تقریب لاہور میں جاری

فرنچائزز کے مالکان اور ٹیم مینجمنٹ  ڈرافٹ کی تقریب میں شرکت کررہی ہے، لاہور قلندرز کے عاطف رانا، ثمین رانا اور کپتان شاہین شاہ آفریدی بھی ڈرافٹ کی تقریب میں موجود ہیں۔ ڈرافٹ کی تقریب حضوری باغ لاہور، شاہی قلعہ میں منعقد ہورہی ہے،  اولمپئن ارشد ندیم بھی پی ایس ایل ڈرافٹ کی تقریب میں…

مزید پڑھیں

عقیدہ ختم نبوت کی جنگ لڑنا ممکن نہ ہوتا اگر میں سیاست میں نہ جاتا،مولانا فضل الرحمان

جمیعت علمائے  اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جامعہ خیر المدارس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری زیادہ تر مصروفیت اس ملک کی سیاست میں ہوتی ہے،ہمارا روزانہ سیاست دانوں سے پالا پڑتا ہے، مسلمان حکمرانوں سے اسلام کا تقاضا کرنا سب سے مشکل کام ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم پر تو…

مزید پڑھیں

خواہش ہے مذاکرات کامیاب ہوجائیں تاکہ ملک میں استحکام آئے، شوکت یوسفزئی

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے اگر 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات پرکمیشن کے معاملے پرپیشرفت نہ ہوئی توحکومت کے ساتھ ہمارے مذاکرات ختم ہوجائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ احتجاج کا حق ہم سے کسی نے نہیں چھینا، قانون کی حکمرانی اورانصاف…

مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے اسپیکر قومی اسمبلی  سے مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس بلانےکی درخواست کردی

ذرائع اسپیکر آفس کے مطابق پی ٹی آئی نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے مذاکراتی کمیٹیوں کا تیسرا اجلاس بلانےکی درخواست کر دی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پی ٹی آئی کی درخواست پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار  ایاز صادق نے جلد ہی حکومت اور  تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس بلانے کی…

مزید پڑھیں

ملک کے اندر تمام معاملات قومی اتفاق سے حل ہونا چاہئیں، مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ اسٹیبلشمنٹ کا مقصد صرف اتھارٹی قائم رکھنا ہے انہیں جائز ناجائز کی کوئی پرواہ نہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ خالد مقبول میرے لیے بہت قابل احترام ہیں، وہ ایکٹ سمجھنے میرے گھر آئے…

مزید پڑھیں