
پاکستان میں خواتین آبادی کا نصف حصہ ہیں مگر شرح خواندگی صرف 49 فیصد ہے، وزیرِ اعظم
اسلام آباد میں لڑکیوں کی تعلیم،چیلنجز اور مواقع کے موضوع پرعالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے لڑکیوں کی تعلیم پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں خواتین کی تعلیم کی راہ میں بڑے چیلنجز ہیں، اس مقصد کے لیے آواز اٹھانا اور وسائل مختص کرنا ہوں گے۔ شہبازشریف نے پاکستانی خواتین کا…