Jawaria Batool

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے الوداعی ملاقات کی جس دوران باہمی دلچسپی کے امور اور  پاک امریکاتعلقات پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے الوداعی ملاقات کی جس دوران وزیر داخلہ نے پاک امریکا تعلقات کےفروغ کےلیے…

مزید پڑھیں

وفاقی وزارت خزانہ نے نئے مالی سال کا بجٹ شیڈول تیار کر لیا

وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے نئے مالی سال کا بجٹ شیڈول تیار کر لیا گیا اور ساتھ ہی آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کرنےکی تجویز بھی دی گئی ہے۔ وزارت خزانہ نے تمام بجٹ دستاویزات کو مئی 2025 کے آخر تک حتمی شکل دینےکی تجویز دی گئی…

مزید پڑھیں

کے پی پہلا صوبہ ہے جہاں 30 ارب روپے قرضہ اتارنے کیلئے فنڈ مختص کیے گئے ہیں، وزیرِ اعلیٰ علی امین

پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا آبادی بڑھ گئی ہے لیکن صوبوں کی تعداد نہیں بڑھائی جا رہی، یہاں لوگ اپنی بادشاہت قائم کرنے کیلئے کام کر رہے ہیں، جب میں غلط کام نہیں کر رہا تو ڈروں کیوں؟ ہمیں اللہ کو جواب دینا…

مزید پڑھیں

مذاکرات کے تیسرے مرحلے سے قبل ہماری عمران خان سے ملاقات کرائی جائے، تحریک انصاف کا مطالبہ

تحریک انصاف کے  رہنماؤں کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے کوششیں جاری ہیں جس کے لیے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی ہدایت پر فیصل چوہدری نے جیل حکام سے رابطہ کیا ہے۔ اس حوالے سے فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ عمر ایوب کی ہدایات…

مزید پڑھیں

معاشی ترقی کے سفرکا آغاز ہوچکا ہے، اب ہم نے گروتھ کی طرف بڑھنا ہے، وزیرِ اعظم

کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ معاشی ترقی کے سفرکا آغاز ہوچکا ہے، اب ہم نے گروتھ کی طرف بڑھنا ہے،  آئیں بیٹھیں اور بتائیں کس طرح گروتھ کو بوم اینڈ بسٹ سے بچائیں، چیزیں ہیٹ اپ ہوں تو انہیں مینج کریں،ہمارے پاس قدرتی وسائل…

مزید پڑھیں

عمران خان نے کہا کہ مذاکرات کے لیے تیسری نشست ضرور ہونی چاہیے، بیرسٹر گوہر

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی رہنماؤں بیرسٹر گوہر، علی ظفر اور شیر افضل مروار نے نے ملاقات کی۔ عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے مذاکرات جاری رکھنے کی…

مزید پڑھیں

ہم پاکستان میں ہی نہیں تھے لیکن ہم کیسوں میں ہیں، شیخ رشید

انسداد دہشتگری عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید  نے کہا کہ ہماری  بڑوں سے اپیل ہےکہ غریبوں کو معاف کردیں ان کے حالات بڑے خراب ہیں، ہم پاکستان میں ہی نہیں تھے لیکن ہم کیسوں میں ہیں، دو دو سال ہو گئے ہیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ نیا سال سب…

مزید پڑھیں

بات چیت میں ڈیڈ لاک عمران خان کی ذات اور ان کے کیسز سے متعلق ہے،طلال چوہدری

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ پیشگی شرائط کے ساتھ ملاقات نہیں کرائی جا سکتی، ایسی ملاقات کسی قیدی یا مجرم سے نہیں ہو سکتی جہاں مرضی کا ماحول دیا جائے۔ طلال چوہدری نے کہا کہ بات چیت میں ڈیڈ لاک عمران خان کی ذات اور ان کے کیسز سے…

مزید پڑھیں

خیبر پختونخواہ میں پولیو کا کیس سامنے آگیا

محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقے تتہ میں 13 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کا بتانا ہے کہ پولیو سے متاثرہ بچے کے سیمپل گزشتہ ماہ دسمبر میں لیے گئے تھے اور  سال 2024 میں ٹانک سے رپورٹ ہونے والا یہ پانچواں پولیو کیس…

مزید پڑھیں

پاکستان سوپر لیگ: ڈرافٹنگ کی تاریخ اور وینیو تبدیل کردیا گیا

پاکستان سوپر لیگ کے لیے ڈرافٹنگ کی تاریخ اور وینیو تبدیل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 10 کی ڈرافٹنگ اب 11 کے بجائے 13 جنوری کو لاہور میں ہوگی، ڈرافٹنگ کی وینیو کی تبدیلی لاجسٹک مسائل کے باعث کی گئی۔ اس سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے…

مزید پڑھیں