Jawaria Batool

کرم فائرنگ: پولیس نے 5 ملزمان میں سے 3 کو گرفتار کر لیا

پولیس کے مطابق مقدمے میں نامزد 5 ملزمان میں سے اب تک 3 ملزمان گرفتار ہوچکے ہیں۔ دوسری جانب سی ایم ایچ پشاور میں سابق ڈی سی کرم جاوید محسود کا کامیاب آپریشن ہوگیا۔ ڈاکٹرز نے آپریشن کر کے جاوید محسود کی ران کی ہڈی جوڑدی۔ خیال رہے کہ 4 جنوری کو لوئر کرم کے…

مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الٰہی پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد

احتساب عدالت نے تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس لینے کے معاملے پر دائر نیب ریفرنس پر سماعت کی جس سلسلے میں پرویز الٰہی پیشی کے لیے عدالت…

مزید پڑھیں

عرب امارات نے رواں ماہ 2 ارب ڈالررول اوور کرنے کا فیصلہ کیاہے، شہباز شریف

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اتوار کو رحیم یارخان میں یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات مفید رہی اور ہماری اُن سے سرمایہ کاری سے متعلق بھی بات ہوئی، متحدہ عرب امارات نے رواں ماہ 2 ارب ڈالررول اوور کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ شہباز…

مزید پڑھیں

یونان کشتی حادثہ: عدالت نے وزیرِ اعظم اور وزیر داخلہ کو طلب کرلیا

درخواست گزار کی جانب سے دائر اپیل میں مؤقف اختیار کیا گیا حکومتی لاپرواہی کے باعث بے روزگار پاکستانی غیر قانونی طریقے سے ملک سے باہر گئے، حکومتی رٹ ختم ہو چکی، جس کے باعث 75 پاکستانی جان کی بازی ہار گئے لہٰذا لاپرواہی برتنے پر حکومتی ذمہ داروں کے خلاف روہڑی تھانے میں مقدمہ…

مزید پڑھیں

ڈی سی کرم پر فائرنگ کرنے والے دو مبینہ شرپسند گرفتار

ڈی سی کرم پر فائرنگ کرنے والے دو مبینہ شرپسندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان ایف آئی آر میں نامزد ہیں اور ان دونوں شرپسندوں کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب کوہاٹ میں اعلیٰ سطح کےاجلاس میں 4 جنوری کے مجرموں کی حوصلہ…

مزید پڑھیں

بڑے کیس کا بڑا فیصلہ: 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کا فیصلہ 13 جنوری کو متوقع

عدالتی عملے کے مطابق احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا آج رخصت پر ہیں، جس کے باعث 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کا فیصلہ 13 جنوری کو سنایا جائے گا۔ عدالتی عملے کی جانب سے نیب پراسیکیوٹر اور پی ٹی آئی وکلا کو بھی فیصلے کی نئی تاریخ سے آگاہ کر دیا ہے۔ یاد…

مزید پڑھیں

کراچی میں ناظم آباد اور سائٹ ایریا میں 10 پاسپورٹ پراسیسنگ کاؤنٹرز قائم

وزیرداخلہ کے اعلان کے تحت کراچی میں ناظم آباد اور سائٹ ایریا میں 10 پاسپورٹ پراسیسنگ کاؤنٹرز قائم کیے جائیں گے جبکہ نادرا میگا سینٹرز میں بنائے گئے پاسپورٹ پراسیسنگ کاؤنٹرز سے بھی شہری مستفید ہوسکیں گے۔ اس حوالے سے ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ مصطفیٰ جمال کا کہنا ہے کہ 24گھنٹے پاسپورٹ پراسیسنگ کاؤنٹرز…

مزید پڑھیں

اگر پی ٹی آئی بار بار مؤقف تبدیل کریگی تو مذاکراتی عمل مثبت طور سے آگے نہیں بڑھ سکے گا،سینیٹر عرفان صدیقی

سینیٹر عرفان صدیقی نے مذاکرات کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ دونوں اجلاس میں صرف دو مطالبات زبانی پیش کیے ، پی ٹی آئی نے یقین دہانی کروائی تھی کہ مطالبات تحریری شکل میں پیش کریں گے لیکن اسد قیصر کے بیان سے لگتا ہے کہ وہ اپنے وعدے کو پورا کرنے میں…

مزید پڑھیں

پشاور میں پرانی دشمنی کے باعث 5 افراد ہلاک

ایس پی ورسک مختیار خان نے میڈیا  سےگفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ تہکال کے قریب  پرانی دشمنی پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے،فائرنگ کے باعث 5 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوئے ہیں۔ ایس پی کے مطابق ایک فریق کے لوگ شادی کی تقریب سے واپس آرہے تھے جب کہ دوسرا فریق تہکال کے…

مزید پڑھیں

چین میں پھیلنے والا ایچ یم پی وائرس 2 دہائیوں سے پاکستان میں موجود ہے،قومی ادارہ صحت

قومی ادارہ صحت کے مطابق چین میں پھیلنے والا ایچ یم پی وائرس 2 دہائیوں سے پاکستان میں موجود ہے۔ وائرس ایچ ایم پی وی کی پاکستان میں پہلی دفعہ تشخیص 2001 میں ہوئی تھی جبکہ 2015 میں اس وائرس کے پمز اسلام آباد میں 21 کیس سامنے آئے تھے۔ این آئی ایچ حکام نے…

مزید پڑھیں