Jawaria Batool

سول نافرمانی کی تحریک پاکستان کے خلاف نہیں بلکہ فارم 47 حکومت کے خلاف ہے، شیخ وقاص

پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے پشاور میں پریس کانفرنس کی، جس میں اُنہوں نے کہا کہ ڈھیل نہیں مانگ رہے نہ مذاکرات کو عدالتی فیصلے سے نتھی کیا ہے اگر 6 جنوری کو عمران خان کو سزا سنا دی جائے تو بھی مذاکرات جاری رہیں گے، مذاکرات جاری رہنے…

مزید پڑھیں

شرپسند عناصر نے فائرنگ کرکے امن معاہدے کو نقصان پہنچانے کی گھناؤنی حرکت کی، محسن نقوی

وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے لوئر کرم کے علاقے بگن میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا فائرنگ سے زخمی ہونے والے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہیں۔ محسن نقوی نے کہا لوئر کرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کا واقعہ امن معاہدہ سبوتاژ کرنے…

مزید پڑھیں

بگن میں فائرنگ سے زخمی ڈپٹی کمشنر کرم کی حالت خطرے سے باہر ہے، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ لوئر کرم کے علاقے بگن میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے باعث پہلا قافلہ فی الحال روک دیا گیا ہے۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ فائرنگ میں زخمی ڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود کو ہیلی کاپٹرکے ذریعے منتقل کیا جا رہا…

مزید پڑھیں

کیبل میں خرابی سے انٹرنیٹ، براڈ بینڈ صارفین کو مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے،پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق قطر کے قریب سب میرین کیبل اے اے ای ون میں خرابی ہوئی ہے، خدشہ ظاہر ہے کہ کیبل میں خرابی سے انٹرنیٹ، براڈ بینڈ صارفین کو مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق کیبل پاکستان کوبین الاقوامی انٹرنیٹ ٹریفک سے جوڑنے…

مزید پڑھیں

صوبوں کے ساتھ مل کرامن امان کی صورت حال کو بہتر بنایا جائے گا، وزیرِ اعظم

ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان میں گھس بیٹھیے خاص طور پر خیبرپختونخوا میں موجود ہیں، دشمن مذموم مقاصد کے لیے گھات لگائے بیٹھا ہے، پاکستان سے باہر ایجنٹ بیٹھے ہیں، دوست نما دشمن باہر بیٹھے ہیں،سرحد پار سے پاکستان کے خلاف کارروائیاں ہو رہی ہیں،…

مزید پڑھیں

ہمارا ناجائز مطالبہ نہیں ہے، جو سیاسی قیدی ہیں ان کو رہا کیا جائے، شاہ محمود قریشی

انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں پیشی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مذاکرات مثبت نتیجے پر جانے چاہئیں ورنہ حکومت ڈگمگا جائےگی، مذاکرات کی ناکامی جمہوریت کے لیے خطرہ ہوگی، مذاکرات ہونے دیں، حکومت وقت پورا کرتی ہے یا نہیں وہ بعد کی بات ہے، پاکستان نازک موڑ پر…

مزید پڑھیں

بلدیاتی اداروں کے نمائندوں پر شیلنگ کی مذمت کرتا ہوں، گورنر کے پی

پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر کے پی نے کہا کہ بلدیاتی اداروں کے نمائندوں پر شیلنگ کی مذمت کرتا ہوں، ناظمین کا کنونشن گورنر ہاؤس میں ہوگا، مذاکرات ہی تمام مسائل کا حل ہیں مگر پی ٹی آئی اور  وفاقی حکومت کے مذاکرات میں کچھ نظر نہیں آرہا،  پی ٹی آئی کو…

مزید پڑھیں

پاکستان ترجیح ہے، اس کیلئے ملکر بات کریں گے، وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ  خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ 26 نومبر کی بات وزیراعظم نے خود کی، میں نےکہا تھا کہ 58 زخمی اور 13 شہید ہیں، 45 تاحال لاپتہ ہیں لیکن  وزیراعظم کی اس طرح کی بات چیت کرنا نامناسب ہے کہ اسلام آباد…

مزید پڑھیں

آج ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 64 پیسے پر بند ہوا۔ انٹربینک میں گزشتہ کاروباری دن میں ڈالر 278 روپے 55 پیسے  پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں آج ڈالر کی قیمت 9 پیسے بڑھی ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 10 پیسے اضافے کے بعد 279…

مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں اضافہ

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 74ہزار  روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 943 روپے اضافے سے 2 لاکھ 35ہزار 511 روپے ہوگیا ہے۔ مزید برآں عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالر اضافے سے…

مزید پڑھیں