Jawaria Batool

بی آر ٹی پشاور میں سال 2024 میں چوری کی کتنی وارداتیں ہوئی، پولیس کی رپورٹ جاری

بی آر ٹی بس سروس پشاور میں سال 2024 میں چوری کی وارداتوں پر پولیس رپورٹ جاری، جس کے مطابق پشاور کے 9 تھانوں کی حدود میں بی آر ٹی میں چوری کے 27 واقعات ہوئے۔ تھانہ خان رازق میں 5، ٹاون اورغربی میں 4، 4 کیس، تھانا شہید گلفت میں 4 اور حیات آباد…

مزید پڑھیں

خیبر پختونخواہ کے اسکولوں میں موسمِ سرما کی چھٹیوں میں توسیع

خیبر پختونخواہ کے اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں توسیع کا اعلان کر دیا گیا، جس کے مطابق صوبے میں 6 جنوری تک تمام سرکاری اور نجی اسکول بند رہیں گے۔ اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ صوبےکے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات 23 دسمبر سے 31 دسمبر تک جب کہ پہاڑی…

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں عوامی مسائل حل کرنے پر کسی کی توجہ نہیں،عطا تارڑ

وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ نے پی ٹی آئی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ طالبان سے پی ٹی آئی کی دوستی تھی تو ٹھیک ہے مگر پھر اس دوستی کا سدِباب بھی تو کرتے، خیبرپختونخوا میں امن و امان سے متعلق پی ٹی آئی نے کچھ نہیں کیا، جس وقت ضلع کرم کو سب…

مزید پڑھیں

عمران خان نے کہا ہے میں اپنے کیسز کا سامنا کروں گا اور بنی گالہ میں نظر بند نہیں ہوں گا، ،علیمہ خان

اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان پوچھ رہےہیں کہ ڈیڑھ سال جیل کاٹی، پھر کیا ضرورت ہےکہ میں ڈیل کروں اور جیل سے باہر نکلوں، میرے کیس ختم ہوگئے ہیں تو میں اس موقع پر ڈیل کیوں کروں، میں اپنے کیسز کا سامنا…

مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری ایک ناراض سیاسی بچہ ہے، شیخ وقاص اکرم

وزیردفاع خواجہ آصف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھاکہ یہ سیاسی مداری اندرون خانہ اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ عمران خان ہی پاکستان کی واحد سیاسی حقیقت ہے جس نے ملکی ترقی کیلئے اپنے سکون وآرام…

مزید پڑھیں

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے کی کمی کے بعد ایک تولہ سونا 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے کا ہوگیاہے، جبکہ 10گرام سونےکا بھاؤ  514 روپے کم ہوکر 233711 روپے ہوگیا  ہے۔ مزید برآں عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالر کم ہوکر 2614 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید پڑھیں

عمرہ سیزن میں کتنے زائرین نے عمرہ کی سعادت حاصل کی؟

اسلامی سال کے پہلی سہہ ماہی میں دنیا بھر سے 14 لاکھ 86 ہزار 880 زائرین مسجد الحرمین الشریفین پہنچے۔ سعودی انتظامیہ کے مطابق موجودہ عمرہ سیزن میں آئے سب سے زیادہ زائرین کا تعلق انڈونیشیا سے ہے۔ انڈونیشیا سے 4 لاکھ 49 ہزار696 عمرہ زائرین سعودیہ عرب آئے۔ اس کے علاوہ تین ماہ میں…

مزید پڑھیں

جس ملک کی عدلیہ کمپرومائز ہو اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہوتا ہے، خواجہ آصف

لاہور میں تقریب سے خطاب میں خواجہ آصف نے کہا کہ جج کمپرومائز ہوجاتے ہیں، سیاستدان کسی نہ کسی وقت بیساکھی استعمال کر لیتے ہیں، بیساکھی سب نے استعمال کی، اس حمام میں سارے ننگے ہیں، ہماری سیاست میں کوئی روایات ہی نہیں عدلیہ کی روایات نہ میڈیا کی، اسپیکر ایاز صادق اور پی ٹی…

مزید پڑھیں

اپنی قوم سے کہتا ہوں کہ آپ نے گھبرانا نہیں ہے، آپکا کپتان ڈٹا ہوا ہے، عمران خان

‏سابق وزیراعظم عمران خان نے اڈیالہ جیل میں وکلأ اور صحافیوں سے گفتگو کی، جس میں اُنہوں نے کہا کہ مجھے پیغام ملا ہے کہ ہم سے ڈیل کریں ہم آپ کی پارٹی کو “سیاسی سپیس” دیں گے لیکن آپ کو ہاؤس اریسٹ کر کے بنی گالہ میں منتقل کر دیں گے، جس پر میں…

مزید پڑھیں

کراچی میں عوام کو لوٹنے والا ملزم گرفتار ہوگیا

کراچی میں عوام کو لوٹنے والا ملزم گرفتار ہوگیا، پولیس کے مطابق گرفتار ملزم نے گاڑیوں کے کاروبار کے نام پر شہریوں کے تقریباً 30 سے 35 کروڑ روپے ہڑپ کیے تھے جسے اب گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ ملزم کے خلاف فراڈ کے 6 مختلف مقدمات بھی سامنے آگئے …

مزید پڑھیں