Jawaria Batool

آج اگر بات یہاں تک پہنچ گئی ہے تو اس میں پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا مہم اور الزامات کاعمل دخل ہے، رانا ثنااللہ

رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ آج اگر بات یہاں تک پہنچ گئی ہےتواس میں پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا مہم اور الزامات کاعمل دخل ہے ، مذاکرات کا عمل 31 جنوری تک مکمل ہونے میں کوئی دشواری نہیں ہوگی کیونکہ پی ٹی آئی کے کچھ لوگ مذاکرات کیلئے اُتنے ہی سنجیدہ ہیں جتنے ہم…

مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی پاکستان کے خلاف ہر سازش کو ناکام بنائے گی، بلاول بھٹو

گڑھی خدا بخش میں بینظیر بھٹو کی 17ویں برسی کے موقع پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو  نے جلسے سے خطاب کیا، جس میں اُنہوں نے کہا کہ کچھ طاقتیں میلی آنکھ سے دیکھ رہی ہیں کہ پاکستان ایٹمی طاقت نہ ہو، امریکا نے پاکستان کے میزائل پروگرام پر پابندیاں لگائی ہیں، پیپلزپارٹی کے ہوتے ہوئے…

مزید پڑھیں

بیرون ملک جا کر بھیک مانگے والوں کے پاسپورٹ ضبط ہوں گے،وفاقی کابینہ کا فیصلہ

وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ کی جانب سے فیصلہ کیا گیا کہ بیرون ملک جا کر بھیک مانگے والوں کے پاسپورٹ ضبط ہوں گے اوربھاری جرمانے بھی عائد کیے جائیں گے۔ وفاقی کابینہ نے پاسپورٹ اور شہریت کے قوانین میں ترامیم کی منظوری بھی دے دی، جس…

مزید پڑھیں

کویت فارن پیٹرولیم ایکسپلوریشن کمپنی نے پاکستان سے سرمایہ کاری نکالنے کا آغاز کر دیا

کویت فارن پیٹرولیم ایکسپلوریشن کمپنی نے پاکستان کے تیل اور گیس کے شعبے سے سرمایہ کاری نکالنے کا آغاز کر دیا، کمپنی نے اپنے اثاثے پاکستان ایکسپلوریشن لمیٹڈ کو تقریباً 6 کروڑ ڈالر میں فروخت کردیے۔ وزارت توانائی کے ایک سینئر عہدیدار نے میڈیا کو بتایا کہ غیر ملکی تیل اور گیس تلاش کرنے والی…

مزید پڑھیں

ملک میں سونے کی قیمت کتنی ہے ؟

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 73 ہزار 200 روپے ہے۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 686 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 34ہزار 225 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاو 8 ڈالر…

مزید پڑھیں

بے نظیر بھٹو شہید کو عوام سے بچھڑے 17 سال گزر گئے

عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم  بے نظیر بھٹو شہید کی 17 ویں برسی آج منائی جارہی ہے ۔ 2 بارپاکستان کی وزیراعظم بننےوالی بے نظیربھٹو 2007 میں جلا وطنی ختم کرکے پاکستان پہنچیں تو پہلے 18 اکتوبر کو استقبالی جلوس میں دھماکے ہوئے جن میں سیکڑوں افراد جاں بحق ہوئے۔ پھر27 دسمبر2007 کو بے…

مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کرنے والا ملزم گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے عملے نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف شہروں میں 4 کارروائیوں کے دوران 5 ملزمان کو گرفتار کرکے 49 کلو گرام منشیات برآمد کرلی،جس کی مالیت 54 لاکھ روپے سے زائد بتائی گئی ہے۔ حکام کے مطابق راولپنڈی میں یونیورسٹی کے قریب کارروائی…

مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کو طبیعت ناساز

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کو طبیعت خراب ہوگئی، جس کے باعث ڈاکٹروں نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ ترجمان جے یو آئی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز ہے، ڈاکٹروں نے مولانا کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے، اُنہوں نے کہا کہ مولانا کے پاؤں میں…

مزید پڑھیں

میں دبے الفاظ میں نہیں کھل کر کہہ رہا ہوں کہ عمران خان کو رہا کیا جائے، رچرڈ گرینل

نومنتخب امریکی صدر کے نامزد مشیر برائے اسپیشل مشن رچرڈ گرینل کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کو جیل سے رہا کیا جانا چاہیے،عمران خان پر صدرٹرمپ کی طرح کرپشن کے بہت سے جھوٹے الزامات ہیں، انکو بھی پاکستان کی حکمران جماعت نے جیل میں ڈالا، وہ وزیراعظم کیلئے انتخاب لڑنا…

مزید پڑھیں

سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 کارکنوں کو سزائیں سنا دی گئیں،حسان نیازی کو 10 سال قید با مشقت سزا

سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 کارکنوں کو سزائیں سنا دی گئیں، جس میں عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو 10 سال قید با مشقت سزا سنائی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سانحہ 9 مئی کیسز پر شواہد کی…

مزید پڑھیں