
دو لاکھ روپے بینک میں جمع کروانے پر ٹیکس کٹوتی نہیں ہوگی، ایف بی آر
اسلام آباد: آل پاکستان تنظیم تاجران کے وفد کے ایف بی آر حکام سے مذاکرات ہوئے جن میں ایف بی آر نے تاجروں کو یقین دہانی کروائی کہ 2 لاکھ روپے بینک میں جمع کروانے پر ٹیکس کٹوتی نہیں ہوگی۔ ایف بی آر کی جانب سے اس بات کی بھی یقین دہانی کروائی گئی ہے…